
غیرقانونی تقرریاں:نیب نے منظور وٹو کو طلب کرلیا
منظور وٹو نے اپنے حلقہ سے میں 90 فیصد تقرریاں کیں
میاں محمد ندیم
منگل 23 اپریل 2019
10:14

(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ادارے نے یوٹیلٹی کارپویشن میں منظور وٹو کے دور میں ہونے والی تعیناتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا، جس کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے نیب کی ہدایت پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیکر ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کردیا تھا.
نیب نے سابق وفاقی منظور وٹو کے خلاف اختیارات کا ناجائز استمال اور مبینہ کرپشن پر تحقیقات کا آغاز کیا تھا، منظور وٹو نے 2008 میں وزارت صنعت وپیداوار میں دوستوں کو نوازا جبکہ یوٹیلٹی اسٹورز پر 200 سے زائد ایریا منیجرز کو غیر قانونی طور پر بھرتی کیا، جن میں من پسند افراد کو نوازا گیا. میاں منظور وٹو نے آسامیاں پیدا کرنے کے لئے دس یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک ایریا منیجر لگایا جبکہ اس سے پہلے ایک ایریا منیجر 15 یوٹیلٹی اسٹورز کے معاملات کو دیکھتا تھا. خیال رہے سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کے خلاف چیئرمین نیب نے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں انکوائری کی منظوری دی تھی. ذرائع کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ادارے نے یوٹیلٹی کارپویشن میں منظور وٹو کے دور میں ہونے والی تعیناتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا، جس کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے نیب کی ہدایت پر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دیکر ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کردیا تھا.مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کے سربراہ پر کانگریس کا بیان، بی جے پی برہم کیوں؟
-
موٹروے پولیس اہلکار کی بیٹے سے تکرار اور مبینہ دھمکی، ماں ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
پنجاب کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری
-
سعودیہ کی حج پرواز میں دھوئیں کے خوف پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی
-
گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروبارکرنے والے افراد آن لائن رجسٹریشن سے مستثنیٰ قرار
-
’عمران خان کی محاذ آرائی غلط تھی، سیاست میں حق اور باطل کے معرکے نہیں ہوتے‘
-
قلات اور مچھ میں دھماکے ، سکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،اہلکار زخمی
-
میٹا کی اے آئی ایپ پر پرائیویسی کا بحران‘ صارفین کی نجی گفتگو عوامی طور پر لیک
-
ساہیوال‘ ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوارخاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
افغان فضائی حدود سے گزرنے کیلئے کلیئرنس لازم، انٹرنیشنل پروازوں کا پاکستانی حدود میں انتظار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.