لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
منگل 23 اپریل 2019 11:35
(جاری ہے)
منگل کے روز لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں اور سندھ میں گرم رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا ہ میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، سرگودھا، راولپنڈی ڈویژن،کشمیر اسلام آباداور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوںآندھی اور گرج چمک کی ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں گرم رہا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخواہ،دروش اور میرکھانی میں 01 ملی میٹر بارش ریکادڑ کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق جیکب آباد46،دادو اور لاڑکانہ میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت لاہور, فیصل آباد ، سرگودھا38 ملتان 40 کراچی 35 کوئٹہ 30پشاور36 اسلام آباد 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.