تحصیل باڑہ میں یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تقاریب کا انعقاد
وینگ محسود سکاوٴٹس کے زیر اہتمام بھی ایک پر وقار تقریب کا انعقاد، ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل شہباز رسول کا شرکاء کا استقبال
محمد عرفان جمعہ 6 ستمبر 2019 18:49
(جاری ہے)
کمانڈنٹ 165 ونگ لفٹیننٹ کرنل شہباز رسول ، سہیل احمد افریدی، ملک ظاہر شاہ ودیگر نے یوم دفاع کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ ہر عالم اسلام کا مسئلہ ہے اور مودی نے پورے عالم اسلام کے جذبات کو للکارا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دشمن پر اس بات کو ثابت کرنا ہے کہ کشمیری مسلمان تنہا نہیں ہے ہم نے ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیا ہے اور اخری سانس تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں مودی سرکار نے اگر کشمیریوں کو آزادی کاحق نہیں دیا تو ہم پختون قوم فوج سے پہلے کشمیری عوام کی مدد کے لیے پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا 1965 جنگ سے لیکر کارگل کی لڑائی تک اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سے قیام امن تک پاکستانی قوم اور بالخصوص قبائلیوں نے پاک آرمی کا ساتھ دیکر حب الوطنی اور قربانیوں کی تاریخ کا سلسلہ برقرار رکھا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج اور پختون قبائلی عوام کی مشترکہ قربانیوں اور شہادتوں کے نتیجے میں آج پاکستان قائم ہے اور آزاد مملکت کے حثیت سے ہمیشہ قائم رہے گا۔ تقریب کے دوران حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے 50 سے زائد شہداء کے لواحقین میں یوم دفاع کے مناسبت سے تحائف بھی تقسیم کیں۔ اس موقع پر شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔مزید مقامی خبریں
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس کی تزین وآرائش و جدید سہولیات کی فراہمی ضروری ہے سپورٹس کمپلیکس کو جلد جدید ترین بنائیں گے ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.