فارورڈ بلاک بنانے کے حوالے سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، آغا سراج درانی
الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، کوئی غلط کام کیا نہ ہی کرپشن کی، میرے ہاتھ صاف ہیں جو وقت ثابت کر دے گا،اسپیکر سندھ اسمبلی
بدھ 11 ستمبر 2019 18:01
(جاری ہے)
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، کوئی غلط کام کیا نہ ہی کرپشن کی، میرے ہاتھ صاف ہیں جو وقت ثابت کر دے گا، جیلوں میں رہنا میرے لیے نئی بات نہیں، پیپلز پارٹی کا سچا جیالا ہوں جو جھکتا ہے نہ ہی بکتا ہے، کارکن بن کر شروعات کی، اتفاقی سیاست دان نہیں بنا، بلاول بھٹو، آصف زرداری اور فریال تالپور پر مکمل اعتماد ہے۔
آغا سراج درانی نے کہا کہ پارٹی کے خلاف ہونے والی ایسی سازشوں کو پارٹی قیادت کے حکم پر مکمل طور پرناکام بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.