
عمران خان کی اقوام متحدہ کے اجلاس میں تقریر ، ریحام خان بھارت کی زبان بولنے لگیں
ایسا لگتا ہے یو این میں بھارت کی نمائندگی صرف مودی ہی نہیں عمران بھی کر رہے ہیں۔ ریحام خان
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 28 ستمبر 2019
17:13

(جاری ہے)
امریکہ میں کشمیر پر بات کرنے کی بجائے وہ بھارتی بیانیہ بول رہے ہیں۔ ریحام خان نے کہا کہ ایسا لگتا ہے یو این میں بھارت کی نمائندگی صرف مودی ہی نہیں عمران بھی کر رہے ہیں۔
اسی لیے آپ کو عمران خان کی تعریف کرنی چاہئیے، اُن کو سراہنا چاہئیے ، اُن پر تنقید نہیں کرنی چاہئیے۔بھارت کو تو خوش ہونا چاہیے کہ عمران خان پورس کے ہاتھی بن گئے ہیں۔ امریکہ میں کشمیر پر بات کرنے کی بجائے وہ بھارتی بیانیہ بول رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے یو این میں بھارت کی نمائندگی صرف مودی ہی نہیں عمران بھی کر رہے ہیں۔#BikaoNiazi pic.twitter.com/kgU1rcn8FN
— Reham Khan (@RehamKhan1) September 27, 2019
سلیکٹڈ نے کہا پاکستان کو کرپٹ اشرافیہ نے لوٹا ۔
— Reham Khan (@RehamKhan1) September 27, 2019
سلیکٹڈ بتانا پسند فرمائیں گے کہ ان کے دوست عارف نقوی کتنے غریب ہیں؟
جو GIDC میں انہیں 80 ارب سے زائد کی چھوٹ دی جارہی تھی ۔
کیا ان کے بچے دودھ کے لیے رو رہے تھے؟
Kashmir thing was predictable & fine. But the the first few points were pretty much D Chowk & internal issues which he should resolve. https://t.co/SaqbCRiUWe
— Reham Khan (@RehamKhan1) September 27, 2019
کشمیر اور اسلامو فوبیا پر سلیکٹڈ کی تقریر کے نکات قدر بہتر تھے لگتا ہے ابو جان نے لکھ کر بھیجی تھی لیکن منی لانڈرنگ/قرضوں کی بات کرنا بونگی تھی ۔
— Reham Khan (@RehamKhan1) September 27, 2019
آپ حکومت میں ہیں اگر منی لانڈرنگ ہو رہی ہے تو اسے روکنا یو این کی نہیں آپ کی ذمہ داری ہے۔
خدارا کنٹینر سے اتر آئیں

مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کا بارودی سرنگوں کے خلاف عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان
-
وسائل کی کمی دنیا کے کئی علاقوں میں قحط کے بڑھتے خطرے کا سبب
-
دنیا کے ہر بحران کا خمیازہ عام لوگ بھگت رہے ہیں، وولکر ترک
-
تارکین وطن نے گزشتہ سال اپنے خاندانوں کو بھیجے 700 ارب ڈالر
-
افغانستان: خواتین و لڑکیوں کی انصاف تک رسائی تقریباً ناممکن، نادا النشیف
-
2 سال سے قید عمر سرفراز چیمہ کو رہائی ملنے کا امکان
-
فیض حمید کا فیصلہ جون میں نہیں جلد آرہا ہے، میرے نزدیک کورٹ مارشل اور عمر قید ہوگی
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.