
آٹے بحران کی وجہ سردیوں میں لوگ زیادہ روٹیاں کھاتے ہیں، شیخ رشید کی منطق
آٹے کے بحران کیساتھ آٹا مہنگا بھی ہے، آٹے بحران کی وجہ لوگ نومبراوردسمبرزیادہ روٹیاں کھاتے ہیں، مہنگائی ختم کرنے کیلئے3 سال کا وقت دیا جائے، ڈیڑھ برس گزر بھی گیا ہے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 18 جنوری 2020
16:36

(جاری ہے)
شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف وطن واپس آجائیں گے لیکن نواز شریف واپس نہیں آئیں گے، انہیں وہ کام کرنے دیا جائے جس کیلئے وہ لندن گئے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ دونوں سیاسی جماعتوں کا مشکور ہوں جنہوں نے آرمی ترمیمی بل کو سپورٹ کیا، اس کے بعد الیکشن کمیشن بھی باہمی رضا مندی سے بنے گا اور نیب آرڈیننس کیلئے بھی چلمن کے پیچھے تعاون جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 5 فروری سے قبل پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں اور بھارت کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنا تاریخی ردعمل دے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ایران اور امریکہ چپقلش کے معاملے پر اہم کردار ادا کیا جبکہ ہماری خارجہ پالیسی بھی واضح رہی کہ پاکستان کاکسی بھی تنازعہ میں واسطہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبے کا مارچ تک ٹینڈر لگ جائے گا اور دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ایم ایل ون کا ہو گا،میری خواہش ہے کہ ایم ایل ون منصوبے کو پشاور سے جلال آباد تک لے جایا جائے۔6 سال سے بند مغلپورہ ڈرائی پورٹ کو آئندہ اتوار سے کراچی کیلئے فریٹ ٹرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.