
آرمی ایکٹ ترمیم پر بولا تو پارٹی کو نقصان ہو گا اور مخالفین کو خوشی، پرویز رشید
ترمیمی بل میں وو ٹ نہ دینے پر ذمہ داری قبول کرتا ہوں، رہنما مسلم لیگ ن
خُرم انیق
پیر 17 فروری 2020
16:53

آرمی ایکٹ پر بولا تو پارٹی کو نقصان اور مخالفین کو خوشی ہوگی۔میں ووٹ نہ دینے کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔ نواز شریف خاموش ہےتوسیاست اسکے گرد کیوں گھوم رہی ہے۔ عمران خان جاچکے ہیں۔ کلینکل موت ہو چکی ہے۔ صرف سرٹیفیکیٹ دینا باقی ہے کو اتحادی بدبو سے بچنے کیلیے دیں گے۔ پرویز رشید pic.twitter.com/2iWRuvyGn1
— Naeem Ashraf Butt (@naeemashrafbut3) February 17, 2020
(جاری ہے)
جبکہ نوازشریف خاموش نہیں ہیں، ان کی سیاست بول رہی ہے اور وہ واپس آئیں گے۔
واضح رہے کہ پرویز رشید نے آرمی ایکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے ووٹ نہیں دیا تھا۔ اسی پر جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ میرا ذاتی فیصلہ تھا، لیکن میں اس بارے میں ابھی تک بات نہیں کروں گا۔ اگر میں بات کروں گا تو اس کا نقصان پارٹی کو ہو گا اور مخالفین خوش ہو جائیں گے۔عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست ختم ہو چکی ہے۔ وہ جا چکے ہیں۔ان کا برا وقت تب آجائے گا جب ان کے اتحادی ان کا ساتھ چھوڑ دیں گے اور ان پر یہ وقت بہت جلدی آنے والا ہے۔یاد رہے کہ رہنما ن لیگ نے یہ بات انٹرویو میں آرمی ایکٹ ترمیم کی مخالفت کرنے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نیااپنی مرضی سے مخالفت کی ہے اور ابھی میں اس پر کوئی بات نہیں کروں گا۔مجھ س جب میری پارٹی سوال کرے گی تو میں اسے جواب دوں گا۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.