
عمرے کی ادائیگی کے لیے جانے والی خاتون سعودی عرب میں قید
سفر کے دوران مجھے بتایا گیا کہ میرے بیگ میں منشیات ہیں اور اگر اسکے بارے میں کسی کو بتایا تو میرے بیٹے کو قتل کردیا جائیگا: مذکورہ خاتون زہرہ کا بیان
اسامہ چوہدری
منگل 18 فروری 2020
00:03

(جاری ہے)
بومی سے متعلق زہرہ کی ایک ہمسائی رفعت نے کہا کہ یہ ایک دھوکے باز خاتون ہے اور اس سے دور ہی رہا جائے لیکن خدا تعالیٰ کے گھر کی زیارت کے خواب نے ایسا سوچنے نہ دیا۔
بعد ازاں زاہرہ نے سعودی عرب میں ایم ای ای کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ جب وہ سعودی عرب کے سفر کے لیے ہوائی جہاز پر سوار ہوئی تو مجھے بتایا گیا کہ میرے بیگ میں منشیات ہیں اور اگر میں نے اس بات پرشور مچانے کی کوشش کی تو اسکے بیٹے سعید کو قتل کردیا جائیگا جو کہ پومی کے قبضے میں ہے۔ زاہرہ نے مزید بتایا کہ اسے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسے کلیئر قرار دے کر آگے بھیج دیا گیا تھا لیکن سعودی عرب میں اسکو حراست میں لے لیا گیا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ امور کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس وقت سعودی جیلوں میں قید تین ہزار چار سو چالیس پاکستانی قیدی موجود ہیں جن میں نوین بھی شامل ہیں۔ انسانی حقوق کے مہم چلانے والے بہت سے افراد کہتے ہیں کہ نوین جیسے لوگ جو مذہبی فرائض کی انجام دہی کے لئے یا نوکریوں کے حصول کے لئے سعودی عرب گئے تھے ان میں اکثرپر منشیات کی سمگلنگ کرنے کے الزام میں جیلوں میں قید ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.