وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک صحیح سمت کی جانب گامزن ہو چکا ہے،
حکومت کی بہتر پالیسیوں کی بدولت بیرونی ممالک کا پاکستان پر اعتماد بڑھا ہے،حکومتی اقدامات کی وجہ سے کرپشن میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے، وہ وقت دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہو گا پاک بھارت بزنس کونسل ممبر برائے پٹرولیم اینڈ گیس سیکٹر نور محمد قصوری کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو
جمعرات 27 فروری 2020 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں جس سے ملک میں متعدد میگا پراجیکٹس کا آ غاز ہو چکا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی جانب چل پڑا ہے ،ْ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورہ بھارت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نور محمد قصوری کا کہنا تھا کہ اس ریجن میں پہلی مرتبہ امریکہ اکنامک ڈویلپمنٹ کیلئے آ رہا ہے ۔ بھارت میں پچاس کروڑ سے زائد مڈل کلاس لوگ رہتے ہیں اس لئے امریکہ بھارت کے ساتھ بزنس پارٹنر کے طور پر کام کر رہا ہے تاہم پاکستان کو بھی امریکہ نظر انداز نہیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کا دورہ بھارت کے دوران پاکستان کے بارے میں اچھے تاثرات دینا خوش آئند بات ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات ضروری ہیں کیونکہ امریکہ بھی طالبان سے لڑائی کے بعد مذاکرات کی صف میں بیٹھ رہا ہے اور امریکی صدر کا بھارت میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرناکشمیریوں کیلئے اچھا پیغام ہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.