
نوازشریف کومزیدریلیف دلانے کیلئے ن لیگ عدالت جائے گی
نوازشریف اشتہاری ہونے کی بجائے وطن واپسی کو ترجیح دیں گے، عمران خان کے مزاج میں شامل نہیں کہ وہ اب مزید برداشت کریں۔سینئر تجزیہ کار ڈاکٹرشاہد مسعود
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 1 مارچ 2020
22:59

(جاری ہے)
اگر نوازشریف کو عدالتوں سے مزید ریلیف نہ ملا تو نوازشریف اشتہاری ہونے کی بجائے پاکستان واپس آجائیں گے۔
دوسری جانب سینئر صحافی صابر شاکر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے نوازشریف اور شہبازشریف کا باہر جانا ایک خفیہ ڈیل ہے، جس کے کافی جزویات ابھی منظر عام پر نہیں آسکے، وزیراعظم کھلے عام کہہ چکے میں نے ڈیل نہیں کی۔ڈیل جن کے ساتھ کرکے گئے ہیں ، ڈیل حکومت کے ساتھ نہیں ہوتی، بلکہ پاکستان میں حکومت سے مراد حکومت ہے۔آپ کو یاد ہوگا کہ ظفراللہ جمالی جب وزیراعظم بننے کے بعد ڈیرہ مراد جمالی گئے تو وہاں لوگوں نے مطالبات کیے کہ ہمارے یہ مسائل ہیں، جس پر جمالی نے کہا کہ میں اسلام آباد جاکر حکومت سے بات کروں گا۔ اس لیے حکومت ایک ہی ہے۔صابر شاکر نے کہا کہ نوازشریف ، شہبازشریف کا باہر جانا فیز ون میں طے تھا، دوسرے فیز میں مریم نواز نے جانا تھا، لیکن اب تمام لوگ آن بورڈ آگئے ہیں، جب وہ گئے اس وقت سارے آن بورڈ نہیں تھے۔ اب وفاقی اور پنجاب حکومت کے سارے لوگ آن بورڈ ہیں۔اب جب تک مریم نواز باہر نہیں جائیں گی تو شہبازشریف واپس نہیں آئیں گے۔کیونکہ شہبازشریف نے نہیں چاہتے کہ مریم نوازیہاں ان کے معاملات میں مداخلت کرے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کا واپس نہ آنا دونوں حکومتوں کی طرف سے کوئی پابندی نہیں ہے، یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے، نوازشریف ، شہبازشریف کے پاکستان آنے پر کسی نے پابندی عائد نہیں کی ہے۔نہ ہی حسن اور حسین نوازکے پاکستان آنے پر پابندی عائد ہے۔اس موقع پر سینئر تجزیہ کار منصور علی خان نے کہا کہ ہمیں ڈیل کی کسی بات کا علم نہیں ہے، جن کو ڈیل کے بارے علم ہے ان کو چاہیے کہ وہ کھل کرعوام کو بتائیں ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا انور رٹول آم جو پاکستان کا سفارتی تحفہ بن گیا
-
پاکستانیوں کے اماراتی ورک ویزہ مسائل جلد حل ہونے کا امکان
-
آسٹریا میں پاکستان کے سفارتی مشن کا افسر کروڑوں روپے کا غبن کر کے فرار
-
لا وارث لاش، لاوارث سچ
-
تحریک انصاف آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کیلئے تیار، علی امین گنڈاپور قیادت کریں گے
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.