جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام چوتھی انٹر نیشنل کانفرنس آن میٹریلز سائنس اینڈ نینو ٹیکنالوجی منگل کو شروع ہو گئی،کانفرنس آج دوسرے روز بھی جاری رہے گی

منگل 3 مارچ 2020 15:01

جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام چوتھی انٹر نیشنل کانفرنس آن میٹریلز ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مارچ2020ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ فزکس کے زیر اہتمام چوتھی تین روزہ انٹر نیشنل کانفرنس آن میٹریلز سائنسز اینڈ نینو ٹیکنالوجی 2020ء منگل سے یونیورسٹی کے قائد اعظم آڈیٹوریم نیو کیمپس جھنگ روڈ فیصل آباد میں شروع ہو گئی جس کے افتتاحی سیشن کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے کی جبکہ خطبہ استقبالیہ پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے پیش کیا ۔

کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے پروفیسر ڈاکٹر عباسیفریق ایبونگ یونیورسٹی آف نارتھ کیر و لینا امریکہ ، پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی ،سید ظفر الیاس اسلام آباد ،طارق صادق یوکے ،عجب خان کاسی کوئٹہ،محمد عثمان ٹوپی،سعدیہ مرزا فراز کراچی،نورالہدیٰ خان کوئٹہ ،محمد اصغر فیصل آباد،شمائلہ کرن فیصل آباد،امداداللہ بنوں،عبدالرشیدفیصل آباد،محمد اویس اعوان پشاور،عثمان عزیز لاہور،جعفرحسین جام شورو،عشق احمد اسلام آباد،ڈاکٹرسعید احمد بزدار ،ڈاکٹر نعیم انجم ،پروفیسر ڈاکٹر محمد اصغر ہاشمی،ڈاکٹر ایم اے حسن یوا یس اے،ا نجینئر محمد اکرام ملتان،جے بی کوریا،نذرعباس اسلام آباد،ہادیہ نور لاہور ،ڈاکٹر نادیہ اقبال لاہور،عثمان عزیز لاہورضیاالرحمن میانوالی ،ڈاکٹر عامر اللہ پشاور ،نادیہ اکرم فیصل آباد،ایم سعید فیصل آباد،فوزیہ ارم لاہور،قمر حسین لاہور،ام کلثوم لاہور،ساجد حسین سیال کراچی،ڈاکٹر غلام نبی بٹو گجرات،کاشف اسماعیل فیصل آباد،فاقر محمد یواے ایف،معاویہ رشید لاہور ،عبدالواحد چائنہ ،بشر یٰ اختر یواے ایف نے خطاب کیا جس میں انہوںنے میٹریلز سائنس اینڈ نینو ٹیکنالوجی کے حوالے سے مختلف امور پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

دریں اثناء کانفرنس ۱ٓج4مارچ بروز بدھ کو بھی جاری رہے گی جس سے ڈاکٹر سعدیہ منزہ فراز ،ڈاکٹر الطاف حسین،ڈاکٹر محمد اظہر خان،مارسیلوروڈیرگس یوکے،سید سلمان حسین اسلام آباد ،محمد حسین ٹوپی،زاہد عثمان ڈی جی خان ،کوثر شاہین چائنہ،منزہ یعقوب فیصل آباد ،ایم عمیر فاروق چائنہ ،یواے قریشی حیدرآباد،محمد عدنان اقبال فیصل آباد،ڈاکٹر عجب خان عباسی، ڈاکٹر عبدالرشید،ڈاکٹراعجازاحمد خان،عمیرحسن اسلام آباد،خلیل احمد بہاولپور،عبدالسلام کراچی،وقار محبوب عباسی ،ارشد راہی ٹیکسلا،ہدایت اللہ پشاور،ڈاکٹرفوزیہ ارم لاہور، ثمن اقبال لاہور،محمد حسین ساہیوال اور دیگر ماہرین کا خطاب ہوگا۔