
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے: مونس الٰہی
عالمی سطح پر قیمتیں 30فیصد کم ہو گئیں، عوام کی تکالیف کم کرنے کیلئے انہیں بھرپور ریلیف دینا چاہئے: پاکستان مسلم لیگ کے رہنما کا ٹویٹ
عمر جمشید
پیر 9 مارچ 2020
22:02

(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ تیل کی عالمی سطح پر قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ہو گئی ہے اب ہماری حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے تیل کی قیمتوں میں کمی کرے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمی واجبی نہیں ہونی چاہئے بلکہ عوام کی تکالیف و مسائل کے پیش نظر پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر کے انہیں بھرپور ریلیف دیا جائے تاکہ ان کی تکالیف کم ہوسکیں۔
تیل کی عالمی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی ۔ اب حکومت کو بھی مہنگائی میں گھری عوام کے لیے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں واجبی نہیں نمایاں کمی کرنی چاہیے ۔
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) March 9, 2020
عوام کی کم کریں تکالیف ۔ پٹرولیم مصنوعات پر دیں بھر پور ریلیف!#PetroleumProducts #BrentCrude #Pakistan #Inflation
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.