
پی ایس ایل 5 ، آخری لیگ میچ کے ٹاس کے ساتھ ہی سیمی فائنل کھیلنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا
کوئٹہ کو کراچی کا دیا ہدف صرف 3 اوورز میں پورا کرنا ہوگا جو ناممکن ہے، پشاور زلمی نے چوتھی پوزیشن پکی کرلی
ذیشان مہتاب
اتوار 15 مارچ 2020
18:50

(جاری ہے)
لیگ میں دنیا بھر کر نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم لیگ میں ٹائٹل کا دفاع کریگی۔لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزما ہیں جن کے درمیان 34 میچز مخلتف وینیو پر کھیلے جارہے ہیں، لیگ میں شامل 6 ٹیموں جن میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز شامل ہیں، کے مابین فائنل سمیت 34 میچز کھیلے جائیں گے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کررہے ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سرفراز احمد کے پاس ہے، کراچی کنگز کی کمان عماد وسیم کو سونپی گئی ہے ، لاہور قلندرز سہیل اختر کی زیر قیادت میدان میں اترے گی، پشاور زلمی کی قیادت لیگ کے شروع میں ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ڈیرن سمی کے پاس تھی تاہم اب وہاب ریاض کپتانی کریں گے جب کہ ملتان سلطانز ٹیم کی قیادت شان مسعود کرینگے۔ لیگ کے کامیاب انعقاد کے لئے پی سی بی بھرپور کوشش کررہا ہے ۔ لیگ کے 14 میچز لاہور، 9 کراچی، 8 راولپنڈی اور 3 ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ لیگ کا فائنل میچ 22مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائےگا۔لیگ میں دنیا بھر کے نامور کرکٹرز شرکت کررہے ہیں۔ امید کی جاری ہے کہ لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں بھی مداحوں کو سنسنی سے بھر پور میچز دیکھنے کو ملیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اظہر محمود کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کی منطق سمجھ نہیں آئی، کامران اکمل
-
ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
-
پاک بھارت ہاکی مقابلے بھی کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند ہونے لگیں
-
دورہ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
-
ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان اور بھارت کے درمیان کم از کم دو مقابلوں کا امکان
-
رکنی قومی اسنوکر ٹیم بحرین میں ایونٹس میں شرکت کرے گی
-
ومبلڈن ٹینس‘ اٹلی کے جینک سنرنے ہم وطن، امریکی ٹیلر فرٹز نے فرانسیسی مدِ مقابل کو ہرادیا
-
دورہ بنگلادیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
-
بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پرکھیلا جائیگا، بھارتی میڈیا
-
شارجہ میں میانداد کے چھکے نے عامر خان کی شادی کیسے خراب کی
-
قومی انڈر 16 ٹیم تھائی لینڈ میں ایشین والی بال چیمپئن شپ میں حصہ لے گی
-
پاک بھارت ہاکی مقابلے، کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.