
ترکی کا 3 ہفتوں میں کرونا وائرس کو شکست دینے کا عزم
حکومت ملک میں کورونا وائرس کی وبا ختم کرنے کے لئے تمام تر ممکنہ اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، احتیاطی تدابیر پر مکمل یکسوئی سے عمل کریں تو وبا پر جلد قابو پا لیں گے: ترک صدر طیب اردوان
محمد علی
ہفتہ 21 مارچ 2020
00:27

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قوم کے ہر فرد سے میری گزارش ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ ٹلنے تک ممکنہ حد تک اپنے گھروں میں قیام کریں۔
صدر اردوان نے بتایا کہ مجھے یقین ِ کامل ہے کہ ہم دو ماہ پر محیط مزاحمت کے عرصے کو بہترین شکل میں گزار سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس وبا پر قابو پانے والے تمام متعلقہ اداروں کو یکجا کرلیا ہے اور جلد ہی اس مہلک مرض کو کنٹرول کر لیں گے۔ واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا کروناوائرس دنیا کی180ممالک میں پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد10 ہزار 50 ہو گئی، متاثرین کی تعداد دولاکھ 45 ہزار 651 ہے، اٹلی میں کرونا سے ہلاک افراد کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہوگئی جبکہ چین کرونا سے مرنے والوں کی تعداد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اٹلی میں کرونا سے 3 ہزار چار سو پانچ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اکتالیس ہزار پینتیس افراد متاثر ہیں۔چین میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد تین ہزار دو سواڑتالیس ہے۔ ایران میں عالمی وبا سے بارہ سو چوراسی افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔ امریکا میں کرونا سے دو سو اٹھارہ افراد ہلاک اور چودہ ہزار تین سو اکیس افراد متاثر ہیں۔ کیلی فورنیا میں لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدات کر دی گئی۔ گورنر گیون نیوسم کے مطابق کیلی فورنیا کی 56 فیصد آبادی کرونا کے شکار ہونے کا خدشہ ہے۔لاس اینجلس میں شاپنگ مراکز، انڈور مالز، غیر ضروری ریٹیل تجارتی سینٹر بند کر دیئے گئے۔ ارجنٹائن لاک ڈاؤن کرنے والا جنوبی امریکا کا پہلا ملک بن گیا۔بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی جبکہ ایک سو چورانوے افراد متاثر ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنول انتونیو گوتریس نے عالمی رہنماؤں سے اس مشکل گھڑی میں مل کر کام کرنے کی اپیل کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار
-
ٹرمپ سے ملاقات سے قبل قطری وزیراعظم کی اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتیں
-
ہم اپنی سلامتی کے تحفظ اور خود مختاری کے قیام کے لیے پرعزم ہیں، قطری وزیراعظم
-
سعودی عرب کی قطر کے خلاف نیتن یاھو کے جارحانہ بیانات کی شدید مذمت
-
خوشگوار ماحول میں ٹرمپ کی قطری وزیر اعظم سے دو گھنٹے طویل ملاقات
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
نیتن یاہو کا مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.