
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار
اتوار 3 مئی 2020 21:30

(جاری ہے)
شیٹی کے فرار کے بعد اسپتال کو قرض دینے والے بینکس بھی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ اسپتال کیلئے قرض چکانا بھی مشکل ہوگیا ہے۔
بی آر شیٹی نریندر مودی کے دوستوں میں سے ہیں اور یہ بھارتی حکومت کی موجودہ کشمیر پالیسی میں پیش پیش تھے۔متحدہ عرب امارات میں مفروربھارتی بزنس مین بی آرشیٹی کیخلاف قانونی کارروائی جاری ہے اور ان کے تمام بینک اکانٹس منجمد کرتے ہوئے ان کی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔اماراتی سینٹرل بینک نے حکم نامے میں بی آر شیٹی کے خاندان کے افراد کے بھی اکانٹس منجمد کرنے کا کہا ہے۔میرے ساتھ دھوکا ہوا ہی: بی آر شیٹی کا ردعمل بھارتی بزنس مین بی آر شیٹی نے اپنے اور کمپنی پر لگے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے دھوکا نہیں کیا بلکہ میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ میری تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میرے نام پر کئی جعلی بینک اکانٹس، ان میں پیسوں کی منتقلی اور دیگر امور انجام دیے گئے اور ساتھ ہی میرے جعلی دستخط استعمال کیے گئے ہیں جس کا مجھے علم ہی نہیں ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر اپنے کاروباری دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے الزامات لگتے رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جارہے ہیں، عوام دریائے سندھ کے قریب نہ جائیں، ایڈوائزری جاری
-
اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی،طلال چوہدری
-
فیصل آباد‘ چینی اور برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ،ذخیرہ اندوز اور پولٹری مافیاء شہریوں کو لوٹنے کیلئے سر گرم
-
پنجاب میں پہلی بار بارش کو خودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ
-
مون سون سیزن کے دوران ملک بھر میں 49 بچوں سمیت 104 شہری جاں بحق، 413 گھر تباہ ہوگئے
-
بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تمام صوبوں کی مشاورت سے قومی پالیسی بنائیں گے، احسن اقبال
-
سعودی ایئرلائن کا 4 پاکستانی شہروں کیلئے پروازوں کا اعلان
-
بہاولپور میں مسافر کوچ کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
صوبہ جل رہا ہے اور گنڈاپور لاؤ لشکر کے ساتھ پنجاب فتح کرنے نکلے ہوئے ہیں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.