
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا
میرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، مریضوں کے علاج کیلئے جلد پلازمہ عطیہ کروں گا: گورنر سندھ کا ٹویٹ
عثمان خادم کمبوہ
بدھ 13 مئی 2020
00:14

Alhamdulilah I have received my test results in which I have been tested negative for COVID19. Many thanks to all those who prayed for my health. I will soon be donating blood plasma to those in need.
— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) May 12, 2020
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں کورونا کے خلاف جنگ جاری رکھوں گا اور وزیراعظم عمران خان کے شانہ بشانہ بھی جنگ لڑتا رہوں گا ۔
اس کے بعدسندھ کے وزیر برائے ریونیو مخدوم محبوب الزمان نے مٹیاری میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کو قرار دے دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے 22 اپریل کو مٹیاری کا دورہ کیا تھا جس کے بعد سے ضلع میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ مٹیاری میں متاثرہ افراد کی تعداد 24 ہو گئی ہے جو گورنر سندھ کے یہاں آنے کے بعد ہوئی ہے ۔ دوسری جانب وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کرونا سے صحتیاب ہو کر اپنے فرائض دوبارہ سے سرانجام دیں گے۔ انہوں نے گور نرسندھ کی تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا اور کہا کہ عمران اسماعیل ہی گورنر سندھ رہیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان: بم دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.