حکومت طیارہ حادثہ میں ریلیف اور ریسکیو پر مکمل توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے،شبلی فراز
ریسکیو آپریشن کو تیز کرنے کے لئے ہر ممکنہ کاوشیں یقینی بنانے کے لئے سندھ حکومت سے رابطہ میں ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات
ہفتہ 23 مئی 2020 22:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کووڈ19 کی وجہ سے متاثر ہونے والے معاشرے کے محروم طبقہ کے لئے سہولیات کی فراہمی کے ضمن میں اہم اقدامات اٹھا رہی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا حکم دیا ہے جس کا مقصد ملک کے وسائل سے محروم افراد کے لئے سہولت ہے۔انہوں نے کہا یہ عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکیں۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کہ روک تھام کے لئے ایس او پیز پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ترقی پذیر &ممالک میں شامل ہے اور وہ طویل عرصہ تک اقتصادی سرگرمیوں کو بند کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کا اعلان
-
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک دنیا کے 25 ماہر ترین افراد میں شامل
-
ایران جنگ سے بھارت کی دوا سازی کی صنعت بھی متاثر
-
ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: جرمنی سے پانچ ہزار امریکی فوجیوں کی واپسی
-
سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی
-
ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
-
ایران اور امریکہ کے درمیان براہِ راست جنگ کے دوبارہ آغاز کا خدشہ
-
ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر
-
پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دیدی
-
عوام راج تحریک ہی وہ پلیٹ فارم ہے جو عمران خان کو رہا کرا سکتا ہے، اقرارالحسن
-
موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
جنونی شخص کی خاتون سمیت 2 بچوں کو قتل کرکے خودکشی، دو بچے زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.