سبسڈی کرپشن میں مراد علی شاہ کا دامن صاف نہیں کمیشن کے بلانے پر بھی وزیر اعلیٰ پیش نہیں ہوئے، حلیم عادل شیخ

جمعرات 28 مئی 2020 18:46

سبسڈی کرپشن میں مراد علی شاہ کا دامن صاف نہیں کمیشن کے بلانے پر بھی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2020ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہائوس پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پ پ کے کچھ ہارے ہوئے جواری ٹی وی پر نظر آرہے ہیں التا چور کوتوال کو ڈانڈلے شگر مل جی آئی ٹی پر بات کر رہے تھے کسی نے پیچھے سے ڈنڈا کر کے بھیجا تھا کہ جائو ہماری سپورٹ کرو آج باڈی لینگویج سے ناصر حسین شاہ مرتضا وھاب ہارے ہوئے جوارے لگ رہے تھے مرتضا وھاب نے کہا مراد علی شاہ کو جب بلایا گیا جس نے بلایا وہ گئے۔

جب نیب نے وارنٹ نکالے تھے اس میں مراد علی شاہ نہیں گئے تھے۔ بلاول زرداری بھی نیب کے بلانے پر نہیں گئے تھے مرتضا وھاب کا کام ڈس انفارمیشن پھیلانا ہے ان کی نوکری ہی جھوٹ پر چلتی ہے آپ کو تو آپ کے حلقے کی عوام نے ہی رد کر دیا تھا ہمارے وفاقی وزیر اسد عمر کمیشن کے سامنے بیان ریکارڈ کروا سکتے ہیں آپ کیوں نہیں زیر اعلی پنجاب عثمان بزدار جس کے ہاتھ صاف ہیں وہ بھی اپنا بیان ریکارڈ کروا سکتے ہیں تو آپ لوگ کیوں نہیں آج مراد علی شاہ نے ڈھول پیٹنے کے لئے درباری بھیج دیئے ان کی ضرورت نہیں تھی یہ لوگ پرانے چور ہیں عادی مجرموں کو پہلے پکڑنا چاہیئے مراد علی شاہ کو اپنی صفائی پیش کرنی تھی تو میڈیا کو کاغذ بھیجنے کے بجائے کمیشن میں پیش ہوتے وزیر اعلی کا دامن پاک نہیں ہے انہوں چار قسم کی سبسیڈی دی ہے 1۔

(جاری ہے)

شوگر انڈسٹری 2۔ سک انڈسٹری 3۔ کیپٹوپاور پروجیکٹ 4۔ ٹریکٹر اسکیم تمام سب سیڈی اومنی گروپ کو دی گئی سبسیڈی غریب عوام کے لئے دی جاتی ہے آپ نے جو کچھ دیا اومنی گروپ کو دیا اپنے آقاہوں کو خوش کیا 22 نومبر 2017 کو شگر مل مالکان نے 20 روپے کی سبسیڈی دی جائے اس وقت کی وفاقی حکومت نے طے کیا دس روپے سبسیڈی دی جائے گی جس میں سے آدھی پانچ روپے صوبا دے گا پانچ روپے وفاق دے گا 22 نومبر 2011 کو ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ نے سمری بھیجی جاتی ہے جس کی مخالفت فنانس سیکریٹری نے بھی کی 1۔

4 بلین اضافی سندھ حکومت نے اومنی شگر ملز کو سبسیڈی دی کرپشن پر کرپشن کے طریقے متعارف کروائے گئے 29 ارب کی پچھکے پانچ سالوں میں ن لیگ نے سبسیڈی دی گئی20 ارب کی صرف شاہد خاقان عباسی نے سبسیڈی دیکر کرپشن کی جس میں سے 4۔2 بلین کی پنجاب حکومت نے سبسیڈی دے ہیجس پر ہمارے کپتان نے فوری ایکشن لے لیا آپ لوگوں کے زمانے میں 29 ارب کی سبسیڈی دی گئی کیا کوئی کمیشن بنا کیا کوئی رپورٹ آئی آج تک نہیں آئی اگر مراد علی شاہ کمیشن میں پیش نہیں ہوئے تو ثابت کریں یہ سبسیڈی کس کو دی گئیسوا دو ارب کیپٹو پاور کو سبسیڈی دی گئی اسمبلی میں قانون بنا کر اومنی گروپ کے پروجیکٹ مکمل کئے ٹھٹھہ شگر مل 72 کی اومنی گروپ کو سک انڈسٹری دی گئی چاچا چینی نے ساری مشینی بیچ دیایک ارب کی سبسیڈی دی 12 کروڑ میں چاچا چینی کو دی گئی شیخ رشید نے کہا تھا عید کء بعد ٹارزن کی واپسی ہے وزیر تعلیم دیکھیں اسکولوں میں بھیبسیں پڑھ رہی ہیں ان کے دور میں پی آئی اے کو تباہ کیا اس وقت پی آئی اے ترقی کر رہا ہے طیارہ حادثا میں ہمارے محکوموں پہنچے سندھ حکومت کیوں نہیں پہنچی ہمیں جواب دیا جائے سندھ میں کتنے وینٹیلیٹر موجود ہیں اور کتنے استعمال میں ہیں لاک ڈائون اور مارکیٹیں کھلنے سے کرونا میں اضافہ نہیں ہوا ٹرانسپورٹ کھولنے پر بھی سندھ حکومت ڈیل کرنا چاہتی ہے۔