
چین سے شکست کے بعد بھارتی فوجیوں کی زخمی حالت میں رونے کی ویڈیو سامنے آ گئی
ویڈیو میں بھارتی فوجیوں کو خون میں لت پت اور درد سے کراہتے ہوئے دیکھا گیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مقدس فاروق اعوان
ہفتہ 20 جون 2020
16:21

(جاری ہے)
ویڈیو میں بھارتی فوج کے اہلکار زخمیوں کو دلاسا دے رہے ہیں۔
اور کہتے ہیں فکر نہ کرو،ہمت نہ ہارو ، ایمبولینس آرہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی فوجی کس طرح رو رہے ہیں اور درد میں چیخ رہے ہیں۔کچھ فوجی تو خون میں لت پڑے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی فوجیوں نے کس بری طرح سے بھارتیوں کو پیٹا ہے۔اگرچہ بہت سے لوگ یہ دعوی بھی کررہے ہیں کہ یہ ویڈیو مقبوضہ کشمیر کی ہے ، جس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صارفین یہ کہہ رہے ہیں کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ یہ ویڈیو کہاں کی ہے تاہم یہ بھارتی فوج کے جوانوں کی کمزوری کو ظاہر کر رہی ہے۔Indian Army reaction on their loss of last night. First they start WAR and now when they have lost few of their soldiers, they start crying. Well done Pakistan Army. #KashmirBleeds #IndianMediaExposed #AzadKashmir #Kotli #IndianMediaExposed pic.twitter.com/GPic09IFy6
— Aslam Khan PTI MNA 90 (@AslamMNA9zero) March 2, 2019
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.