
مسلم ممالک کے لیے دو بدترین دن
بیروت میں دھماکوں کے وجہ سے بڑی تباہی کے بعد عجمان بازار جل کر راکھ ہو گیا،لبنان و عجمان کے بعد نجف بھی آگ کی لپیٹ میں آ گیا
مقدس فاروق اعوان
جمعرات 6 اگست 2020
13:12

Two worst days for Muslim world. #Beruit #Najaf #ajmanmarketfire #Iraq #Lebanon #LebanonExplosion pic.twitter.com/oxiwtS9eeY
— Khaleej Mag (@KhaleejMag) August 5, 2020
(جاری ہے)
#Fire erupts in #Ajman, #UAE. Residents report plumes of thick, black smoke billowing out of a souq. @gulf_news pic.twitter.com/UvDmSofhXR
— Gulf News (@gulf_news) August 5, 2020
اسلامک ریپبلک نیوز ایجنسی نے عراقی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر نجف میں لگنے والی آگ گروسری اسٹورز میں لگی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کم از کم 20 گودام اور گروسری اسٹورز آگ کی لپیٹ میں آئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی تک علم نہیں ہو سکا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ بجھانے والے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا ہے۔ نیوز رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ابھی تک کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں تاہم بھاری مالی نقصان ہوا ہے۔
۔
مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.