
متحدہ عرب امارات کو اسرائیلی خفیہ اداروں کا بیس کیمپ بنایا جائے گا
یواے ای اور اسرائیل کا معاہدہ محض سفارتی تعلقات کی بحالی یامحض تسلیم کرنا نہیں،بلکہ گوادر پورٹ اور سی پیک کیخلاف یہ نیا کھیل کھیلا جا رہا ہے،پاکستان ،چین، ایران کوشدید تحفظات ہیں۔سینئر تجزیہ صابر شاکر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 20 اگست 2020
11:06

(جاری ہے)
انتہائی باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے دورہ سعودی عرب مفید رہا، پاکستان اپنی بات پر قائم رہا، اور اپنی بات منوائی، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا معاہدہ ہوچکا ہے، موساد کے چیف یو اے ای پہنچ چکے ہیں، اب شکوک وشبہات کھل کر سامنے آرہے ہیں، یواے ای اور اسرائیل کا معاہدہ محض سفارتی تعلقات کی بحالی یامحض تسلیم کرنا نہیں، بلکہ یواے ای اسرائیل کے خفیہ اداروں کا بیس کیمپ بنے گا۔
یہاں سے کچھ اور کیا جائے گا، اس سے پاکستان، چین، ایران، شدید تحفظات ہیں۔ گوادر پورٹ اور سی پیک کیخلاف یہ نیا کھیل کھیلا جا رہا ہے،آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے اپنا جو پوائنٹ آف ویو دیا، اس حوالے سے پہلا ردعمل بھی سامنے آیا ہے، برلن میں سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے گفتگو کی، سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوجاتا، عرب معاہدے کے تحت دوریاستی حل نہیں ہوتا، اس وقت اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائے۔سعودی وزیرخارجہ کہتے ہیں، یہ امن اس وقت تک نہیں ہوسکتا، جب تک فلسطینی ریاست کا قیام نہیں ہوتا۔یہ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے دورے کے 36گھنٹے بعد بیان سامنے آیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا اِنہیں خوف ہے، شہبازشریف میں اتنی جرات ہے کہ ایک قیدی کو فون کرلے؟ علیمہ خان
-
سُنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کی نظرثانی کے آئینی بنچ پر اعتراض اٹھادیا
-
کشمیر: حالیہ تصادم پاکستانی فوج اور بھارتی قوم پرستوں کے لیے کتنا سودمند؟
-
’پاکستان ہمیشہ سب سے پہلے ہے‘ شاہ محمود قریشی کی ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بندی کی اپیل
-
سول ڈیفنس کو جدید خطوط پراستوار کرنے کیلئے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری
-
پاک بحریہ کا مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین، نیا ترانہ ’اے وطن‘ جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کاعلیمہ خان اور رﺅف حسن کے نام سفری پابندیوں سے نکالنے کا حکم
-
جنگ کے دوران پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کردار کو سراہتا ہوں، وزیراطلاعات
-
قومی سلامتی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
پاک فوج نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح تصادم میں شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات بتا دیں
-
نرسوں کی تعداد میں اضافہ لیکن طبی خدمات میں عدم مساوات موجود
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.