اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)کے وفد میں دو نام اور شامل ، تیرہ رکنی وفد شامل ہوگا
شہباز شریف کی قیادت میں گیارہ رکنی وفد اے پی سی میں شرکت کریگا، مریم نواز بھی شریک ہونگی
ہفتہ 19 ستمبر 2020 13:16
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے وفد میں مزید 2 صوبائی صدور کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے مطابق سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور بلوچستان کے صدر عبدالقادر بلوچ وفد میں شامل ہیں ،اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ ن کا 13 رکنی وفد شرکت کرے گا۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن نے اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کرنے والے پارٹی رہنماؤں کی فہرست جاری کردی،شہباز شریف کی قیادت میں گیارہ رکنی وفد اے پی سی میں شرکت کریگا،شہباز شریف،شاہد خاقان عباسی خواجہ آصف احسن اقبال شریک ہوں گے ،مریم نواز بھی اے پی سی شرکت کریں گے ،سینیٹر پرویز رشید،ایاز صادق،سعد رفیق رانا ثناء اللہ بھی مسلم لیگ ن کی نمائندگی کریں گے،امیر مقام،اور مریم اورنگزیب اے پی سی میں شریک ہوں گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.