نجی ائیرلائنز نے بھی سعودی عرب کی کرایوں میں اضافہ کر دیا
غیر ملکی ائیرلائنز کی ٹکٹ کی قیمت 1 لاکھ 1 ہزار روپے سے بڑھ ک 1 لاکھ 40 ہزار روپے تک پہنچ گئی
محمد علی
پیر 21 ستمبر 2020
22:57
(جاری ہے)
پی آئی اے حکام کے مطابق کرونا ایس او پیز کے تحت ہر پرواز میں 25 فیصد نشستیں خالی چھوڑی جا رہی ہیں، اسی باعث کرایوں میں اضافہ کرنے پر مجبور ہوئے۔
پی آئی اے کے اس فیصلے کے بعد کراچی سے جدہ ، مدینہ یا دمام کیلئے یک طرفہ کرایہ 1 لاکھ 27 ہزار روپے کردیا گیا جب کہ لاہور ، اسلام آباد یا پشاور سے جدہ اور مدینہ کا کرایہ 1 لاکھ 33 ہزار روپے کردیا گیا۔ لاہور اسلام آباد یا پشاور سے ریاض اور دمام کا یک طرفہ کرایہ 1 لاکھ 31 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے سے قبل پاکستان سے سعودی عرب کا کرایہ 84 ہزار تھا۔ پی آئی اے نے اپنے تمام ٹریول ایجنٹس کو نئے کرایوں سے آگاہ کر دیا۔ دوسری جانب پاکستان کی درخواست پر سعودی حکومت نے سعودی عرب کیلئے اضافی پروازیں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی اجازت کے بعد 30 ستمبر تک کل 13 اضافہ پروازوں سے 3 ہزار پاکستانیوں کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔ مسافروں کے رش دیکھتے ہوئے پی آئی اے نے مزید 28 پروازیں چلانے کی اجازت مانگ لی تھی۔ تاہم اب صرف 13 اضافی پروازوں کی اجازت ملی ہے۔ اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں کے ٹکٹس پہلے آئیں پہلے پائیں کے تحت فروخت کی جا رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
-
حکومت سماجی سطح پر درپیش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر پیغام
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ،عازمین حج اور دیگر مسافروں کی امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
-
پنجاب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی رقم میں بہت بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم
-
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا ڈی جی خان کے نجی سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان میں سول اور ملٹری ہم آہنگی کے نتائج ہمارے سامنے ہیں، عون چودھری
-
190 ملین پاؤنڈ کیس‘ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت‘سلمان صفدرکودلائل کا آخری موقع
-
9 مئی کے مقدمات میں اسد عمر، شیخ امتیاز سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع
-
ٰ شہید عبدالرزاق جھرنا کی قربانی آمریت کے خلاف جدوجہد کی تاریخ کا روشن باب ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.