
پی سی بی کا فیصل اقبال سے متعلق اعلامیہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے بلوچستان کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فیصل اقبال کا نام واپس لے لیا ہے
جمعرات 24 ستمبر 2020 14:28

(جاری ہے)
پی سی بی کا کہنا ہے کہ فیصل اقبال کا اپنے ادارے کے ساتھ اس حل طلب معاملے کو نمٹائے بغیر ڈومیسٹک کرکٹ کے ایک اہم ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا خود ان کے اور ان کی ٹیم کے ساتھ غیر منصفانہ ہوگا۔
پی سی بی کا مزید کہنا ہے کہ جب پی آئی اے، فیصل اقبال کو حل طلب معاملے پر کلین چٹ دینے کے ساتھ ساتھ این او سی فراہم کردے گاتو پھر سابق ٹیسٹ کرکٹر کو دوبارہ اپنی ڈومیسٹک ٹیم کو جوائن کرنے کے کی اجازت دے دی جائے گی۔ اس وقت تک وسیم حیدر، بلوچستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈکیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس پر سوالیہ نشان لگ گیا، بھارت نئی چالیں چلنے لگا
-
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز سکواڈ کا اعلان
-
ناقابلِ شکست پاکستان ، ہاکی ایشیا کپ انڈر18 کے فائنل میں پہنچ گیا
-
سلمان علی آغا نے بابراعظم کو فلمی ہیرو قراردے دیا
-
صائم ایوب سے بھوک برداشت نہیں ہوتی‘ ساتھی کرکٹر نے پول کھول دیا
-
تیسرا ٹیسٹ، لارڈز گراؤنڈ پرسکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
-
400 رنز کا ریکارڈ نہ توڑنے پر برائن لارا نے ویان ملڈر سے کیا کہا
-
بھارتی میڈیا نے پاکستان ہاکی ٹیم کو بھی نشانے پر رکھ لیا
-
پاکستان کو ایشیائی سکواش میں ایک اور کامیابی
-
فیفا رینکنگ: پاکستانوویمنز ٹیم 157ویں نمبر پر آ گئی
-
قومی ہاکی ٹیم فول پروف سیکیورٹی ملنے پر ہی بھارت جائے گی، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.