شہبازشریف کا حوصلہ بلند ہے ،نیب نیازی گٹھ جوڑظلم پر جھکنا نہیں مقابلہ کرنا ہے، رانا ثناء اللہ
مسلم لیگ (ن) تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کو شکست دے گی غ* ریفرنس دائر ہونے کے بعد گرفتاری انتقامی کارروائی کا حصہ ہے : مریم اورنگزیب
منگل 29 ستمبر 2020 22:11
(جاری ہے)
موجودہ نالائق ٹولہ ملک پر مسلط ہے اس ٹولے کو ملک سے دور کیاجائیگا۔
نیب نیازی ظلم کے خلاف جدوجہد کریں گے۔انہوںنے کہاکہ شہبازشریف نے عدالت میں کہاکہ 25ہزار پیجز ہیں کسی گواہ کا لفظ لائو جو تمام والیمز میں ایک گواہ نے شہباز شریف کے خلاف الزام لگایاہو،منی لانڈرنگ کا ایک پیسہ ٹرانزیکشن میں ثابت نہ کر سکے۔شہبازشریف کے تمام اثاثے ایف بی آر و الیکشن کمیشن میں ڈکلیئرہیں کوئی الزام نہ دے سکے ۔ انہوںنے کہاکہ شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس میں گھٹیا گفتگو کرتا ہے اوراس کو عملی جامہ پہنانے کیلئے نیب ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہے ۔نیب چیئرمین کی کوئی حیثیت نہیں ان کے ہاتھ اپوزیشن پر کھلتے ہیں انتقام و ظلم ہے ۔(ن) لیگ تمام جماعتوں کے ساتھ مل کر مقابلہ کرے گی اور حکومت کو شکست دے گی۔اگلے دو دنوں میں (ن) لیگ کی لیڈر شپ اجلاس کرے گی اورشہباز شریف کے مطابق لائحہ عمل بنائیں گے۔نوازشریف ہمارے قائد ہیں ان کو خطاب کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔مشکل وقت (ن) لیگ پر نہیں پاکستان اور عوام پر مشکل وقت ہے ،عوام 120رروپے چینی اور 75روپے کلو آٹا خریدنے پر مجبور ہے۔انہوںنے کہاکہ نوازشریف نے کبھی اداروں کے ساتھ تصادم نہیں کیا ان کے خلاف غلط پروپیگنڈہ ہے ،تمام ادارے اپنے اختیارات میں رہ کر خدمت کریں ۔عمران خان سے پوچھیں انہیں کون لے کر آیاہے۔(ن) لیگ نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے ۔علاوہ ازیں مریم اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کیلئے شہباز شریف کو پکڑا گیا، ریفرنس دائر ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری انتقامی کارروائی کا حصہ ہے۔انہوںنے کہاکہ گرفتاری کی یہ لہر شہباز شریف کا خوف ہے، (ن) لیگ کا ڈر اور اے پی سی کا جو خوف طاری ہے اسی کی وجہ سے ہے، گلگت بلتستان کے الیکشن 2018 کی طرح انجینئرنگ کرنے کیلئے شہباز شریف کو گرفتار کیا گیامزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.