
پیپلز پارٹی کے رہنما نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
انجینئر ملک بلال کھر 2008سے2013 تک مظفر گڑھ سے ایم پی اے رہے
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 9 اکتوبر 2020
15:39
(جاری ہے)
قبل ازیں ایک رپورٹ میں بتایاگیا تھا کہ سابق ایم پی اے انجینئر ملک بلال احمد کھر نے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، حلقہ این اے 183 کی صورتحال میں ایکدم تبدیلی، لسوڑی کھر سے تعلق رکھنے والی کھر برادری جنہوں نے 35 سال سے ملک غلام ربانی کھر کا ساتھ دیا جبکہ اب سابق ایم پی اے انجینئر ملک بلال احمد کھر نے اپنے گروپ اور دوستوں سمیت ملک ربانی کھر کو خیر باد کہہ کر این اے 183 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، اپنے بھائی مرکزی کسان رہنما ملک اسماعیل کھر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انجینئر ملک بلال احمد کھر نے کہا کہ علاقہ کی محرومیوں اور پسماندگی کو دیکھ کر دوستوں کے پر زور اصرار پر این اے 183 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ ان دنوں سیاسی میدان میں ایک بار پھر جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ ماہ کئی سیاسی رہنما ق لیگ میں شامل ہوئے اور آج سابق رکن صوبائی اسمبلی نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا،انہوں نے ن لیگ میں شمولیت سے قبل احسن اقبال، رانا ثناءاللہ اور ن لیگ کے دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقات کی۔مزید اہم خبریں
-
وزارت آئی ٹی کے ماتحت ادارے میں اربوں روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف
-
میں نے 26ویں ترمیم والے دن کہا تھا کہ 27ویں ترمیم بھی آئے گی
-
چینی وزیر خارجہ اہم ترین دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا تسلسل جو نظر آرہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے ہے
-
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے نئے منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جرمنی
-
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کمی ہوگئی
-
انسان دوستی کے عالمی دن پر امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
-
جیل میں بند فلسطینی رہنماء کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت
-
امدادی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں یو این تقریب
-
یو این چیف کا یوکرین جنگ کے خاتمے کی امریکی کوششوں کا خیرمقدم
-
جنگوں میں جنسی استحصال بڑھتا جا رہا ہے، سلامتی کونسل میں بازگشت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.