
مہنگائی اور کرپشن کے ہر بال پر چوکے چھکے لگ رہے ہیں، خواجہ آصف
سلیکٹراں کولوں پتہ کرو باؤلر کتھو ں آیا وے، اڑھائی سال میں نیا پاکستان نہیں بن سکا، نوازشریف کی ایک تقریر نے”نیا عمران خان“ بنا دیا ہے، یہ ہوتی ہے سوسُنار دی اِک لوہار دی۔ ن لیگ کے سینئر رہنماء کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 18 اکتوبر 2020
18:20

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ باؤلرگراؤنڈ سے نہیں اسٹیدیم سے نکالنے کا وقت آگیا ہے۔ اتنی مہنگی باؤلنگ 72 سال میں نہیں دیکھی۔ سلیکٹراں کولوں پتہ کرو باؤلر کتھو ں آیا وے۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز اورپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جلسے میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ مریم نواز کے استقبال کے لیے کارکنوں کی بڑی تعداد ائیرپورٹ کے باہر موجود تھی۔ کارکنوں نے لیگی نائب صدر کا پر تپاک استقبال کیا اور جگہ جگہ ان کی گاڑی پر گل پاشی کی۔ کراچی میں لیگی کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کیک کاٹا گیا ، کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔ کارکنوں کی جانب سے مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر کیک بھی کاٹا گیا جب کہ کارکن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالتے رہے۔لیگی نائب صدر کی گاڑی کے بونٹ پر ’ریڈ انڈینز‘ کا روپ دھارے کارکن ڈانس کرتے رہے جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ مریم نواز نے ڈانس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’ریڈ انڈین‘ بھی کراؤڈ میں موجود تھے۔
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا ہر لمحہ قیمتی، اینالینا بیئربوک
-
سن کریم کا ضروری ادویات کی فہرست میں دوبارہ شمولیت کا خیرمقدم
-
چین پہلی دفعہ نت نئی ایجادات کرنے والے سرفہرست ممالک میں شامل
-
طالبان اور عالمی برادری میں تعاون افغان عوام کی خواہش، روزا اوتنبائیوا
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.