
ن لیگ پر پابندی لگانے کیلئے آئینی قانونی مشاورت شروع کردی گئی
ن لیگ کیخلاف ایم کیوایم کی طرز کاایکشن پلان کیا جا رہا ہے،ن لیگ پر پابندی لگی تو تمام سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان نااہل ہوجائیں گے۔سینئر تجزیہ کار صابر شاکر
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 18 اکتوبر 2020
18:40

(جاری ہے)
نوازشریف ایک خونی لڑائی کا آغاز کرچکے ہیں۔ نوازشریف بین الاقوامی کھلاڑیوں کا سہارا لے رہے ہیں۔ نوازشریف نے اپنی تقریر میں ادارے کو کمزور کرنے کیلئے بیانات دیے، جج ارشد ملک کی چیزیں ، ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی جائیں گی، اداروں کے پاس اس حوالے سے ساری معلومات موجود ہیں۔
کچھ ٹیلیفونک کالز ٹریس ہوئی ہیں،نوازشریف چاہتے کیا ہیں؟ ہمارے ادارے اس سے واقف ہیں۔نوازشریف کی تقریر کے بعد ن لیگ کیخلاف ایکشن سوچا جا رہا ہے کہ ن لیگ کو ایم کیوایم کی طرح ٹریٹ کیا جائے، اگر ویسا کیا گیا تو ن لیگ پر پابندی عائد ہوسکتی ہے۔ جب ن لیگ پر پابندی لگی تو تمام سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ارکان نااہل ہوجائیں گے۔ کیونکہ کل وزیراعظم عمران خان نے بھی کہا کہ اب ہم ن لیگ کو ایک نئے انداز میں نمٹیں گے۔یہ راستہ قانونی اور آئینی ہوگا۔ اس راستے پر جو بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑا رہے گا، وہ نااہل ہوجائے گا۔یا پھر ن لیگ کی نئی قیادت اور نئی جماعت بنے گی۔نوازشریف کی تقریر کے بعد مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو نے خود کو بے زاری محسوس کیا۔کیونکہ ان کو لگتا ہے اس سے مسائل پیدا ہوں گے۔صابر شاکر نے کہا کہ یہ مکمل طور پر قیاس چاہتے ہیں، قیاس پیدا کیا جاچکا ہواہے۔ کس طرح غیرملکی سفارتخانوں کے اطلاعات اور دفاع کے اتاشی فیڈ بیک لے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.