فرانس میں حضرت محمد مصطفی ؐکی شان اقدس میں گستاخی اور فرانسیسی صدر کے بیان کو انتہائی افسوسناک ہے،چیئرمین پاک سرزمین پارٹی
مغربی دنیا کو سمجھنا ہوگا کہ جس طرح انکے لیے ہولوکاسٹ کا ذکر تکلیف دہ ہے، اسی طرح دنیا کا کوئی بھی مسلمان نبی کریمؐکی توہین برداشت نہیں کرسکتا، مصطفی کمال
پیر 26 اکتوبر 2020 23:21
(جاری ہے)
فرانسیسی صدر کا عمل بدتہذیبی کی انتہا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کی پامالی ہے، اگر دنیا کے چند کروڑ یہودیوں کے جذبات کے احترام کیلئے اظہار کی آزادی کو محدود کیا جاسکتا ہے تو دنیا کی کسی بھی قانون اور اصول کی روشنی میں اسلام کی مقدسات کی توہین اور مسلمانوں کی دل آزاری کو جائز نہیں قرار دیا جاسکتا۔
مسلمان ناموس رسالتؐپر اپنی جان، مال اور اولاد تک کو قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے پر فرانس سے سخط ترین احتجاج کریں اور اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کے فورمز پر مسلمانوں کے جذبات کر ترجمانی کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.