Live Updates

بلاول بھٹو زرداری نے ننگ ڑھوق الڈینگ کے علاقے میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا

جمعرات اکتوبر 18:29

بلاول بھٹو زرداری نے ننگ ڑھوق الڈینگ کے علاقے میں الیکشن آفس کا افتتاح ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ننگ ڑھوق الڈینگ کے علاقے میں الیکشن آفس کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ننگ ڑھوق الڈینگ آمد پر عوام میں جوش و خروش، زبردست نعرے بازی کی گئی ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ امجد ایڈووکیٹ اور مہدی شاہ موجود تھے ۔

گلگت بلتستان انتخابات سے متعلق تازہ ترین معلومات