
کشمیری بھائیوں کے دکھوں کو قریب سے دیکھا ہے، راحیل شریف
کشمیر کاز کے لیے حکومت کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رہے گی۔ سابق آرمی چیف راحیل شریف کا سیمینار سے خطاب
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 30 اکتوبر 2020
13:44

(جاری ہے)
مودی حکومت کے مظالم کے باوجود بھارتی فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کشمیریوں کا عزم توڑنے میں ناکام ہیں۔
راحیل شریف نے مزید کہا کہ کشمیر کاز کے لیے حکومت کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رہے گی۔پاک فوج کے سابق سپہ سالار نے مزید کہا کہ اگر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی اس خلاف ورزی کو روکنا نہ گیا، تو نتیجاتاً معصوم کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت سے محروم کر دیا جائے گا، اور پھر خطے کا امن مزید خراب ہوگا۔ بھارتی فاشست قیادت جان لے کہ قتل عام اور کشمیریوں کو دبانے سے مسئلہ کشمیر کا حل ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات پر عمل سے تنازعہ کشمیر کا حل ممکن ہوگا۔ متعدد بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر تسلیم کیا گیا ہے کہ تنازعہ کشمیر برصغیر کی آزادی کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ پاکستانی عوام کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کیلئے متحد ہیں، انشاء اللہ کشمیر کاز کیلئے حکومت پاکستان اور عوام اپنی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔ اقوام عالم سے اپیل ہے کہ وہ قدم بڑھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کریں۔مزید اہم خبریں
-
افغان عبوری حکومت کی جانب سے سیز فائر کیلئے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے اپیل کیے جانے کا انکشاف
-
حکومت کا پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا کرنے کا اعلان
-
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی
-
صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاک فوج نے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانے تباہ کردیئے
-
پاک افغان سرحد پر موجودہ صورتحال ،شہریوں عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعوی بے نقاب
-
سردیوں کے باقاعدہ آغاز سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
-
ایسی سردی دہائیوں میں نہیں دیکھی ہو گی
-
امید ہےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان اور تمام اسیران کی رہائی کیلئے بھرپور کردارادا کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.