
پاکستان اور بھارت میں رواں سال موسم سرما کی شدت اور مدت میں اضافے کی پیشن گوئی
لالینا نامی عمل کی وجہ سے پاکستان کے کئی علاقوں میں نومبر کے ماہ میں موسم توقع سے زائد سرد ہو چکا، سردی کا موسم فروری یا مارچ کی بجائے اپریل کے مہینے تک برقرار رہنے کا امکان
محمد علی
جمعہ 20 نومبر 2020
23:57

(جاری ہے)
آخری مرتبہ 2011 میں موسم سرما معمول سے زیادہ شدت والا تھا۔ جبکہ اب دوبارہ اس موسمی پیٹرن کے نمودار ہونے سے پاکستان میں شمالی علاقہ جات کے علاوہ پنجاب، شمالی سندھ اور شمالی بلوچستان سردی کی بہت زیادہ شدت کا سامنا کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ معمول سے زیادہ بارشیں اور برفباری کی وجہ سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں موسم سرما فروری یا مارچ کی بجائے اپریل تک جاری رہے گا۔ ملک کے شمالی حصے میں موسم سرما اپریل تک رہ سکتا ہے اور ملک کے جنوبی حصے میں موسم سرما فروری تک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ ملک کے کئی علاقوں میں نومبر کے ماہ میں سردی معمول سے زیادہ پڑ رہی ہے۔ گزشتہ دنوں خیبرپختوںخواہ کے کچھ علاقوں میں نومبر کے ماہ میں شدید ترین برفباری کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا۔ جبکہ لاہور اور کراچی جیسے شہر جہاں نومبرکے ماہ میں عمومی طور پر سرید کی شدت میں زیادہ اضافہ نہیں دیکھا جاتا، ان شہروں میں بھی کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کی ہیٹی میں ہوئے قتل عام کی شدید مذمت
-
نیپال: ہنگاموں کے بعد عبوری حکومت کا قیام، 5 مارچ انتخابات کا دن مقرر
-
میرے حلقے میں سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کو مریم نواز کی تصویر لگانے کا کہا جاتا ہے
-
30 سال گجرات کے نام پر سیاست کرنے والے شہر کا سیوریج تک نہیں ڈال سکے
-
عمران خان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
-
رواں موسم گرما میں بارشوں کے آخری تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
-
حکومت نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست 2025 کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی
-
چین کی پاکستان کے مون سون سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امداد کی پیشکش
-
سعودی عرب نے خیبرپختونخوا میں فوجیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی
-
ہائیبرڈ نظام کی حکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کررہی ہے یہ نظام چلنے والا نہیں
-
پاکستان نے افغان حکومت کو واضح کردیا کہ وہ پاکستان اور خارجیوں میں سے ایک کا انتخاب کرلیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.