اسلام آباد کھنہ پولیس مدعی پارٹی کی بجائے ملزمان پارٹی کے ساتھ معاملات طے SHO مدعی پارٹی کی بجائے ملزمان پارٹی کے ساتھ معاملات طے کرنے کا انکشاف

بدھ 25 نومبر 2020 14:45

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) اسلام آباد کھنہ پولیس مدعی پارٹی کی بجائے ملزمان پارٹی کے ساتھ معاملات طے SHO مدعی پارٹی کی بجائے ملزمان پارٹی کے ساتھ معاملات طے کرنے کا انکشاف SHO ملزمان پارٹی سے ڈیل کرنے پر تیار اور مدعی پارٹی پر دباؤ ڈال کر گاڑی ملزمان کے حوالے کرنے کا انکشاف پولیس عورت کو ملزمان پارٹی کے ساتھ مل کر لوٹنے کا پروگرام اسلام آباد میں ایک اور عورت شادی کے نام پر لٹ گئی سانگھڑ سندھ کے رہائشی عمران نے ایک اسلام آباد کی بیوہ عورت سے شادی کی دو ماہ کے بعد آیا تو بیوی اور اسکی بیٹی کو نشہ آور نیند کی گولیاں دے کر آلٹو مہران گاڑی HD-698 اور زیورات کے ساتھ پچاس ہزار روپے نقد لے کر فرار ہو گیا بعد میں تحقیقات کرنے پر پتہ چلا پاکستان کے مختلف ضلعوں میں عمران نامی شخص نے درجنوں شادیاں کر کے عورتوں کو لوٹ چکا ہے۔

(جاری ہے)

بیوہ عورت تھانہ کھنہ گئی تو منت سماجت کر کے عمران کے خلاف FIR درج کروائی گاڑی ایبٹ آباد کے شہر کسی کے آگے سستے دام فروخت کر دی گئی جبکہ گاڑی آلٹو مہران عورت کے اپنے نام ہے جب پولیس گاڑی برآمد کرنے کے لئے ایبٹ آباد گئی تو پولیس گاڑی برآمد کرنے کی بجائے ملزمان پارٹی سے مک مکا کیا گاڑی کو تھانہ کھنہ لے کر آنے کی بجائے وہاں چھوڑ آئے بوجہ بھاری رشوت لینے کا انکشاف پولیس نے ملزم پارٹی کو اتنا ٹائم دیا انہوں نے عدالت سے سٹے لے لیا ملزمان پارٹی SHO کے کمرے میں ڈیڑھ سے دو گھنٹے بیٹھ کر مذاکرات کرتے رہے مدعیہ گاڑی مالکان کو SHO نے کمرے سے باہر نکال دیا اور بے عزت کر کے کہا جاؤ باہر بیٹھو۔

SHO نے بعد میں مدعیہ کو کچھ پیسے لے لو اور گاڑی انہی لوگوں کے حوالے کر دو عورت نے انکار کر دیا مدعیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا SHO کھنہ اور تفتیشی افسر ASI نصیر دونوں ملزمان پارٹی کے ساتھ ملے ہوئے ہیں مجھے ان لوگوں سے انصاف کی امید نہیں ہے SHO اور تفتیشی نے ملزم پارٹی کو VIP پروٹوکول دے رہا ہے ان کے خلاف کاروائی نہیں کی جارہی الٹا مجھے ہی دھمکا جا رہا ہے وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز حسین شاہ اور IG اسلام آباد فوری نوٹس لیں مجھے میری گاڑی واپس دلوائیں اور ملزمان پارٹی کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تفتیشی نصیر ASI سے موقف لینے کے لئے رابطہ کیا تو نصیر نے بتایا ملزمان پارٹی نے عدالت سے سٹے لیا ہوا ہے ہم کیا کرسکتے ہیں ملزمان پارٹی آئندہ 02-12-2020 کو عدالت میں گاڑی اور ملزمان پیش ہوں گے۔