وزیراعظم کا اتحادیوں کے گلے شکوے دور کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ جائیں گے ، حکومتی امور پر بھی اعتماد میں لیں گے ، میڈیا ذرائع
ساجد علی
بدھ 25 نومبر 2020
14:49
(جاری ہے)
چودھری شافع حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چودھری شجاعت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا وزیراعظم نے کہا کہ چودھری شجاعت سے محبت اور عزت کا رشتہ ہے ، چودھری شجاعت سے دیرینہ تعلقات ہیں، دعا ہے اللہ چودھری شجاعت حسین کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔
چودھری شافع حسین نے کہا کہ وزیراعظم نے چودھری شجاعت سے بات کرنے کی خواہش کی لیکن آکسیجن ماسک کی وجہ سے وزیراعظم کی چودھری شجاعت سے بات نہیں ہوسکی۔ واضح رہے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی آج صبح سانس کی تکلیف کے باعث اچانک طبیعت خراب ہوگئی تھی، جس پر انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے بھی سروسز ہسپتال میں جاکر چودھری شجاعت کی عیادت کی۔مزید اہم خبریں
-
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ آصف زرداری ایوان صدر سے چلے جائیں، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پارلیمنٹ میں موجود تمام اپوزیشن جماعتوں کا پہلا مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
-
عمران خان سے متعلق فیصلہ آیا تو ن لیگ کی قیادت پریشان ہوگئی، منصور علی خان کا انکشاف
-
کرکٹ کی دنیا کے 21 سابق لیجنڈ کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز بلند کردی
-
سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کی ذمہ دار ن لیگ ہے، سہیل آفریدی
-
پاکستان میں اقلیت حکومت کررہی ہے اور ملک میں جبر کا ماحول ہے، سربراہ جے یو آئی ف
-
رانا تنویر کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش، پی ٹی آئی کو جمہوری طریقہ اپنانے کا مشورہ
-
وزیراعطم کے بیرون ملک دوروں پر مولانا فضل الرحمان کا معنی خیز تبصرہ
-
تم اڈیالہ واپس جانے کیلئے بالکل فٹ ہو!
-
پاکستان کی مضبوط دفاعی قوت کے قائل ہیں، سیاست میں ان کی مداخلت مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
-
ایران کیخلاف چھیڑی گئی معاشی جنگ سے امریکا کو کامیابی نہیں ملے گی. سابق امریکی وزیردفاع
-
جو اختیارات پارلیمنٹ کے ہونے چاہئیں وہ مقتدرہ کے ایک آدمی کو دے دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.