
مغربی ملک کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ
یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ فوج اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں ہے،اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے سعودی عرب نہیں بلکہ مغربی ملک ڈال رہا ہے۔ سلیم صافی
مقدس فاروق اعوان
بدھ 25 نومبر 2020
17:13

(جاری ہے)
اسرائیل کو تسلیم کرنے کےلئےپاکستان پر دباو سعودی عرب نہیں بلکہ ایک مغربی ملک ڈال رہا ہے۔یہ تاثر بالکل غلط ہے کہ فوج اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں ہے۔۔ تفصیلات جانئے میرے یوٹیوب چینل Saleem Safi Official پر تازہ ویڈیو بلاگ میں چند گھنٹے بعد۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) November 25, 2020
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے .نیتن یاہو کا اعتراف
-
امریکی کانگریس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ذمہ دار پاکستانی حکام پر پابندیوں کا بل
-
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، سر اٹھا کر واپس آئیں گے.سلمان اکرم راجہ
-
بحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل
-
سیلابی ریلہ سندھ میں داخل ، گھر دریا کی بے رحم موجوں میں بہہ گئے
-
ملک بھرمیں بارشیں اور سیلاب 24گھنٹوں میں مزید 4افراد جاں بحق
-
بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ ختم یا معطل نہیں کرسکتا ، کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت کےلئے تیار ہیں.اسحاق ڈار
-
نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور اقتصادی ترقی کو مستحکم کرنے کے لئے وزیراعظم یوتھ پروگرام اور موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
زیرِ زمین پانی اور آبی ذخائر کو گندے پانی بچانے کےلئے پنجاب میں ہاﺅ سنگ سوسائٹیز کیلئے سخت فیصلہ
-
کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کی شدید وبا پھیلنے کا خطرہ
-
ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کی حد تک سکیورٹی پروٹوکول پرنظرثانی کی گئی ہے، وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں ان کی شمولیت نادانستہ تھی ، سپریم کورٹ کا وضاحتی بیان
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی شنگھائی میں چیئرمین چیری ہولڈنگ ین تونگیو سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.