
مودی حکومت نے اداروں کو بھی سیاسی بنا دیا، دی اکانومسٹ
بھارت میں جمہوریت دم توڑ رہی ہے اور نریندر مودی بھارت کو یک جماعتی ریاست بنانے میں مصروف ہے، عالمی جریدے نے بھارت کا مصنوعی چہرہ بے نقاب کردیا
شہریار عباسی
اتوار 29 نومبر 2020
17:24

(جاری ہے)
بھارت میں 60 ہزار سے زائد مقدمات زیرِ التوا ہیں لیکن حکومتی جماعت کے طابع عدالتیں صرف حکومتی من پسند لوگوں کی پُشت پناہی کرنے میں مصروف ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نریندر مودی نے الیکشن سے پہلے بھی فوج کا سہارا لیا اور لداخ میں چین کے ساتھ تنازع کا بھرپور پراپیگنڈا کیا۔ مودی نے بھارتی الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری کو متنازعہ بنایا اور الیکشن کمیشن کے فرض شناس افسران اور اُن کے خاندان کو نشانہ بنایا۔ جریدے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور میں آزادی ِ اظہار پر بھی غاصبانہ قانون بنائے گئے۔ دی اکانومسٹ کی رپورٹ میں لکھا گیا کہ گزشتہ سال اگست میں مودی نے کشمیر پر ظالمانہ اور غاصبانہ براہ راست حکمرانی مسلط کی اور ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لیا۔ جن کی سماعت بھارتی عدالتیں بھول چکی ہیں۔بھارت نے اپنا متنازع قانون جس کے تحت سیاسی جماعتوں کو لامحدود عطیات ملنے کی اجازت ملے، پاس کرانے کے لیے 2017ء میں مودی نے راجیا سبہا کے اختیارات کم کروائے۔ علاوہ ازیں عالیٰ عدلیہ ابھی تک کشمیر کو نظر انداز کیے ہوئے ہے۔ متنازع CAA 2019 کے خلاف 140 سے زائد پٹیشنز کی سماعت مسلسل التوا کا شکار ہے۔ جبکہ عدالتیں صرف من پسند افراد کے کیس کی سماعت کررہی ہیں ۔ بھارت کے سیکولر اور ڈیموکریتک تشخص کو نریندر مودی اور اس کے وزراء مسلسل نقصان پہنچا رہے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
-
امریکہ کاچین پر کسٹم ٹیرف50فیصد تک کم کرنے پر غور
-
ایلون مسک نے ایکس پر اپنا نام پھر سے تبدیل کر کے ہلچل مچا دی، تصویر بھی بدل لی
-
دنیاغزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید
-
پاک بھارت فضائی جھڑپ دنیا کیلئے جنگی صلاحیتوں کا اندازہ لگانیکا بہترین موقع بن گئی
-
امریکا کا پاک بھارت جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو خبررساں اداروں، نامورصارفین کے 8 ہزاراکائونٹس بند کرنیکا حکم
-
بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
پاکستان میں آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کردیا، فرانسیسی اخبار
-
بھارت کے رافیل طیارے پاکستان نے چینی ساختہ طیاروں سے تباہ کیے ، امریکی حکام کا دعوی
-
امریکہ کا سعودی عرب سے ایٹمی تعاون اسرائیل کے ساتھ تعلق سے مشروط نہیں،برطانوی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.