
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مالی وسائل کی تفصیلات بتا دیں
امی سے جو پیسے ملے اُس پر گزارا کرتا ہوں۔ چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
سمیرا فقیرحسین
پیر 30 نومبر 2020
13:47

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر میں سیاست نہ کرتا تو تعلیم کے بعد میں کچھ اور کام کرتا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ کوئی کاروبار کرنا یا پیسے کمانا، اس میں میرا اتنا شوق نہیں رہا۔ زمینوں کے حساب کتاب سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں کوشش کرتا ہوں لیکن اپنا حساب کتاب اتنا اچھا نہیں کرتا۔ کیونکہ اس میں وقت لگتا ہے اور جتنا وقت آپ زیادہ دیں گے اُتنا ہی آپ اچھے طریقے سے معاملات سنبھال سکیں گے۔ میرے پاس اُتنا وقت نہیں ہے جتنا مجھے دینا چاہئیے۔ میں اللہ کا اور اپنی والدہ کا شکرگزار ہوں، جن سے نہ صرف ہمیں وراثت میں یہ سب ملا بلکہ انہوں نے اپنی زندگی میں بھی میرے اور میری بہنوں کے نام بہت کچھ کیا۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا سے جانے کے بعد بھی ہماری والدہ ہمارا خیال رکھ رہی ہیں۔ بلاول نے مزید کیا بتایا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
-
چیمپئنز لیگ فائنل کا جشن، فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سبب
-
کم عمری کی شادی سے متعلق قانون مسترد، مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
-
چاہے اندرونی ہو یا بیرونی دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، فیلڈ مارشل
-
’پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بناؤ‘ وکٹر گاؤ کی بھارت کو کھلی وارننگ
-
ترکیہ کی ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے پر انڈین یوٹیوبر گرفتار
-
نوازشریف خصوصی طیارے پر برطانیہ روانہ، عیدلاضحیٰ بھی لندن میں ہی بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کے ہمراہ منائیں گے
-
پاکستانی عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی، سعودی وزیرِحج کی یقین دہانی
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی پولنگ ایجنٹس کو باہر نکال کر اندر ٹھپے لگائے جانے کا الزام
-
غزہ: امدادی مرکز کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.