
جنوبی ایشیا کی ہیلتھ کمیونٹی ورکرز کے چارٹر کے اجرا پر سیمینار
پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کی لیڈی ہیلتھ ورکرزاپنے حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی ، عزم کا اظہار
پیر 21 دسمبر 2020 23:53
(جاری ہے)
کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر حسن عباس نے کہا کہ خواتین کا ہمارے معاشرے میں انتہائی اہم رول ہے اور کسی بھی تحریک میں ان کا کردار اہمیت رکھتاہے ہم ان کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔
زہرہ خان نے کہا کہ عورت کے بغیر کوئی انقلاب مکمل نہیں ہوتا ۔حکومت ڈیفنس کا بجٹ کم نہیں کرسکتی تو تعلیم اور صحت کے بجٹ میں اضافہ کریے۔منیزہ انعام نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوویڈ 19 کے دوران ہیلتھ ورکرز کو بہت مشکلات کا سامنا ہے انھیں مناسب سہولتیں فراہم کی جائیں۔ ڈاکٹر توصیف خان نے کہا کہ نوبل انعام یافتہ سائنس دان کا کہنا ہے کہ پاکستان سائینس سے دور ہورہا ہیاس سے سب سے زیادہ نقصان خواتین کو ہوتا ہے۔پولیو کے قطرے پلانے والی جن خواتین کو قتل کیا گیا انھیں شہید قراردیا جائے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی مرکزی صدر حلیمہ ذوالقرنین نے چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطالبات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیپال اور بھارت کی ہیلتھ کمیونٹی ورکرزاپنی پہچان پبلک ہیلتھ ورکرز کے طور پر چاہتے ہیں ۔ فیصلہ سازی کے عمل میں ہماری اجتماعی آواز کو شامل کیا جائے اور عوامی خواہشات کے مطابق صحت کی نگہداشت کا نظام مرتب کیا جائے۔ ورکرز ایجوکشن اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن کے ایگزیٹیو ڈائریکٹر میر ذوالفقار علی اور یونین کی جنرل سیکریٹری شمع گلانی نے مقررین کا شکریہ ادا کرتے ہوے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ حقوق اور آگاہی کی اس مہم میں بھر پور ساتھ دیں گے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.