شہباز شریف،نوازشریف کو دبائو میں لانے کیلئے حمزہ کو جیل میں رکھاگیا: سعد رفیق
یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار ہیں ،ڈنکے کی چوٹ پر ووٹ دینگے،گفتگو
جمعرات فروری 22:30

(جاری ہے)
احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مریم نواز کو بھیجے گئے نیب نوٹس پر کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے مگر تاش کے پتوں کا محل بکھر جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار ہیں انہیں ڈنکے کی چوٹ پر ووٹ دیں گے۔انہوںنے کہا کہ حمزہ شہباز کی گرفتاری دراصل اغوا ء برائے تعاون تھا، حمزہ کو جیل میں رکھا گیا تاکہ شہباز شریف اور نواز شریف کو دبا ئومیں لایا جاسکے۔
مزید قومی خبریں
-
بلوچستان سے سمیت ضلع چاغی کے عوام کی تعمیر ترقی اولین ترجیح ہے، وزیر مواصلات
-
اپوز یشن صرف تنقید حکومت عوامی خدمت کے ایجنڈے پر عمل پیراہے ‘تر جمان پنجاب حکومت
-
ْسابق رکن قومی اسمبلی میاں عمر حیات کے صاحبزادے میاں خضر حیات کی تحریک انصاف میں شمولیت
-
تھرپارکر، خاتون کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد،رواں سال خودکشی کرنے والوں کی تعداد 28 ہو گئی
-
پاکستان میں ٹین ایجرز کا ذیابطیس میں مبتلا ہونے کا انکشاف
-
ضلعی انتظامیہ حالیہ احتجاجی مظاہروں کے باعث بند راستے فوری طور پر کھلوائے اورعوام کی مشکلات دور کرے : راجہ بشارت
-
لاہور، شہید کانسٹیبل محمد افضل کی نماز جنازہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی
-
مرمضان المبارک میں سحر وافطار کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وفاقی حکومت
-
پاکستان میں 25 ملین افراد کو فائدہ پہنچانے کے لئے 25 ارب سے زائد کے فنڈ جاری کئے گئے
-
حکومت کا رمضان المبارک کا پہلا جمعہ ’’توبہ و استغفار کے ذریعے کرونا سے نجات‘‘کے طور پر گذارنے کا اعلان
-
سلیکٹیڈ وزیراعظم نے روٹی،کپڑا،مکان کیساتھ گھبرانے کا حق بھی چھین لیا،سینیٹر روبینہ خالد
-
موجودہ حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ ملا ہے‘طاہرمحموداشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.