اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے بغض میں ’’میں نہ مانوں ‘‘کی رٹ لگا رکھی ہے ‘ ہمایوں اختر خان
ماضی کی حکومتوں کے پیدا کردہ بیگاڑدو سے تین سالوں میں درست نہیں کئے جا سکتے ‘ سینئر مرکزی رہنماء
ہفتہ 27 فروری 2021 12:18
(جاری ہے)
ہمایوں اختر خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے قطر کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر نظر ثانی کیلئے مسلسل ایک سال تک مذاکرات کئے اوراس کے نتیجے میں سالانہ 300ارب ڈالر کم کرانے میں کامیاب ہوئی ،کیا ماضی میں اس طرح کی کوئی مثال موجود ہے ،پاکستان جیسے ملک کے لئے د س سالوںمیں 10ارب ڈالر کی بچت ہوا کا تازہ جھونکا ہے ۔
انہو ںنے کہا کہ آج روپیہ مستحکم ہے ،ہماری برآمدات بڑھ رہی ہیں ، اوور سیز پاکستانی حکومت پر اعتماد کر رہے ہیں اور کورونا وباء کے باوجودترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے صرف وزیر اعظم عمران خان کے تعصب او ربغض میں ’’میں نہ مانوں ‘‘کی رٹ لگا رکھی ہے لیکن عوام حقائق سے آگاہ ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.