
دولہے نے بارات کی روانگی سے قبل خود کو کمرے میں بند کر لیا
نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
مقدس فاروق اعوان
پیر 5 اپریل 2021
12:24

(جاری ہے)
دوسری جانب تھانہ صدر چوک رشید آباد کے علاقے چلڈرن ہسپتال کے سامنے دولہا کی گاڑی نی8 سالہ بچے کو کچل دیا جسے چلڈرن ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
دلہا کی گاڑی کا ڈرائیور اور اس کے دوست گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق امین پور بنگلہ سے رحمانیہ روڈ گلی نمبر 7 فیصل آباد آنے والی بارات چلڈرن ہسپتال جھنگ روڈ کے سامنے پہنچی تو دلہے والی گاڑی 8 سالہ بچے صائم سے ٹکرا گئی جس سے بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ اسے ہسپتال پہنچایا گیا مگر جاں بحق ہوگیا۔ رحمانیہ روڈ گلی نمبر 6 کے رہائشی بچے کے ورثا نے ون فائیو پر کال کر دی۔ چوکی رشید آباد پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔سوسنا ک واقعہ نارنگ منڈی میں بھی پیش آیا تھا۔جہاں نوبیاہتا دولہا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا،نئی نویلی دلہن اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی ۔بتایا گیا کہ بی آر بی نہر چھانگی سیفن کے قریب محمد سفیان کی چند روز قبل ہی شادی ہوئی تھی ۔ محمد سفیان موٹر سائیکل پر شاپنگ کرنے کے بعد اپنے گھر لوہارنوالی جارہاتھا کہ اچانک تیز رفتار ٹریکر ٹرالی کی زد میں آکر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔ متوفی کی موت کی خبر اہل خانہ پر بجلی بن کر گری اور نئی نویلی دلہن اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.