
شاہ محمود قریشی کی جانب سے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دینا تاریخی یوٹرن نہیں ہے، محمد زبیر
بھارت نے آرٹیکل 370 کے ساتھ گڑبڑ کرکے کشمیر کو وفاقی اکائی بنا دیا جو وہ 1948 سے نہیں کرسکا تھا، لیگی رہنما زبیر صاحب اور مسلم لیگ (ن) کے ایک دو اور دوستوں نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی ہے، شاہ محمود قریشی
اتوار 9 مئی 2021 22:00
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے آرٹیکل 370 کے ساتھ گڑبڑ کرکے کشمیر کو وفاقی اکائی بنا دیا جو وہ 1948 سے نہیں کرسکا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اگر بھارت کے زیر تسلط کشمیر بھارتی وفاق کا حصہ ہے اور ہم اس کو ایسے قبول کرتے ہیں تو پھر ہمارے تاریخی مؤقف کا کیا ہوا محمد زبیر نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پرہمارے دہائیوں پرانے اوربالخصوص 2019 سے ہماری کوششیں اور واویلا کیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے محمد زیبر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ زبیر صاحب اور مسلم لیگ (ن) کے ایک دو اور دوستوں نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستان سمجھتا ہے کہ بھارت اس وقت جو چال چل رہا ہے، وہ جغرافیائی تبدیلی ہے، جس کے دور رس نتائج ہوں گے، آرٹیکل 35 اے پر جو تبدیلی کرنا چارہا ہے اس پر ہمیں تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کو رکوانے کے لیے ہم منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں اور اس سے اجاگر بھی کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
26 نومبر احتجاج کیس؛ علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
-
شرم الشیخ: ٹرمپ کی بات پر شہباز شریف مسکرا دیے
-
نہ کوئی مقدمہ نہ سفری پابندی، شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بڑا ریلیف مل گیا
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
-
موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کے لئے بڑے وجودی خطرے کی صورت اختیار کر چکی ہیں ، اصلاحات کے ایجنڈے پر عملدرآمد جاری رہے گا ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں گفتگو
-
’مولانا حلوہ کھانے کیلئے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو‘
-
دورانِ آپریشن کئی ملزمان کو گرفتار کیا‘ سعد رضوی و چند دیگر موقع سے فرار ہوگئے، پولیس ذرائع کا دعویٰ
-
سہیل آفریدی کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
-
غزہ: یو این کی طرف سے گیارہ ملین ڈالر کی ہنگامی امداد جاری
-
قدرتی آفات سے بڑھتی مہاجرت موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ، آئی او ایم
-
غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ انکٹاڈ کے سولہویں اجلاس کا اہم موضوع
-
جنوبی سوڈان: سیاسی انتشار اور بدعنوانی تشدد میں اضافے کا سبب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.