
آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر نے اعلان کر دیا
امیدوار 21 جون شام 4 بجے تک کاغذات نامزدگی داخل کروا سکتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر
سمیرا فقیرحسین
جمعرات 10 جون 2021
11:55

(جاری ہے)
یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے انتخابی امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔
مسلم لیگ ن نے 44 امیدواروں کو انتخابی ٹکٹ جاری کیے ہیں، ٹکٹ کے لیے 250 امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے تھے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کی منظوری سے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے۔ دوسری جانب اسی طرح 05 جون کو تحریک انصاف نے بھی آزاد کشمیر انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی۔ جس کے مطابق ایل اے ون سے اظہر صادق، ایل اے 2 سے ظفر انور، ایل اے 3 سلطان محمود چوہدری امیدوارہیں ،اعلامیہ کے مطابق ایل اے 4 سے چاہدری ارشد حسین، ایل اے 5 انوار الحق ، ایل اے 6 سے علی شاہ سونی ،ایل اے 7 سے چوہدری انوار الحق ، ایل اے 8 سے ظفر اقبال ملک ، ایل اے 9 سے آصف حنیف ،ایل اے 10 سے ملک یوسف، ایل اے 11 سے چوہدری اخلاق ، ایل سے 12 سے شوکت فرید ،ایل اے 13 سے نثار انصر ، ایل اے 14 سے میجر محمد لطیف ، ایل اے 15 سے سردار تنویر الیاس خان ،ایل اے 17 سے عامر نذیر ، ایل اے 18 سے سردار عبدالقیوم ، ایل اے 19 سے سردار ارزش سدوزئی امیدوار ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.