بلاول ایک نہیں 3 بارامریکہ جائیں عمران خان 5 سال پورے کریں گے
آزاد کشمیر الیکشن کے بعد اپوزیشن اورحکومت کے تعلقات ٹھیک ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 10 جولائی 2021
11:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویکسی نیشن والے لوگوں کیلئے طورخم بارڈر کھلا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کا کیس اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں اٹھایا ہے، بھارت سے 5 اگست کا قانون واپس لینے تک کوئی بات نہیں ہوگی۔
نالہ لئی منصوبے سے متعلق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نالہ لائی منصوبہ تین سال میں مکمل ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا پانچ اگست کا قانون واپس لینے تک بھارت سے کوئی بات نہیں ہوگی، آزاد کشمیر کا کیس عمران خان نے اقوام متحدہ سمیت دنیا میں اٹھایا ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید سیاست چھوڑنے کا عندیہ دے چکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ ہمارا نالہ لئی پراجیکٹ بہت تیز ہے، سارے پراجیکٹ تیز ہو رہے ہیں، مجھے نالہ لئی کی فکر ہے۔ شیخ رشید سے سوال کیا گیا کہ نالہ لئی کا پراجیکٹ الیکشن سے قبل مکمل کرلیں گے۔ جس کا جواب دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ منصوبہ الیکشن سے پہلے شروع ہو جائے تو بہت بڑی بات ہے،پراجیکٹ کو مکمل ہونے میں تو دو سال لگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری پندرہویں وزارت ہے میری خواہش ہے کہ یہ پراجیکٹ مکمل ہوجائے تو میں عزت کے ساتھ گھر میں بیٹھ جاؤں۔مزید اہم خبریں
-
انمول پنکی نے کوکین بنانے کا طریقہ انٹرنیٹ سے سیکھا، بعد میں اپنا برانڈ بنا لیا
-
کوکین کوئن انمول عرف پنکی نے منشیات نیٹ ورک کیسے بنایا، ساری تفصیلات سامنے آگئیں
-
فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوجی حملوں میں اضافہ، یونیسف
-
کراچی،ملزمہ انمول عرف پنکی کو پروٹوکول دینے پر 3پولیس افسران معطل
-
منشیات کے مقدمات میں انمول عرف پنکی کا نام کئی مرتبہ سامنے آیا لیکن پولیس نے گرفتاری کی کوشش نہیں کی
-
پنجاب پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر 7 کروڑ روپے کی رشوت کے بدلے انمول عرف پنکی کو چھوڑنے کا انکشاف
-
سوڈان خانہ جنگی: ڈرون حملے بیشتر شہری ہلاکتوں کی وجہ، وولکر ترک
-
ہنٹا وائرس: متاثرہ کروز شپ میں نو مریضوں کی تصدیق
-
تحفظ جنگلات پر یو این فورم کا نیو یارک میں اجلاس شروع
-
نیروبی: نئے یو این دفتر کا سنگ بنیاد، افریقہ بنے گا عالمی تعاون کا مرکز
-
ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ سے مسافروں کا انخلاء مکمل، ڈبلیو ایچ او
-
14 سال کی عمر میں گھرسے ماڈل بننے کیلئے نکلی، منشیات فروش وکیل سے شادی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.