
وزیراعلیٰ پنجاب کی حکومت کی مضبوطی کے لیے ترین گروپ سے رابطوں کا سلسلہ شروع
ترین گروپ کے دو اراکین عبدالحئی دستی اور سردار خرم لغاری سے رابطہ کرکے جہانگیر ترین کا ساتھ چھوڑنے اور صوبائی حکومت کا ساتھ دینے کا کہا گیا۔ ذرائع
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 21 اگست 2021
10:22

(جاری ہے)
جبکہ دوسری طرف ترین گروپ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہیں اور ملاقاتوں پر کوئی پابندی نہیں تاہم ہم ترین گروپ کے ساتھ ہیں۔
میڈیا ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان وزیر اعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ترین گروپ سے رابطے کر رہے ہیں، ان ارکان کو رابطوں کے ذریعے پارٹی ڈسپلن کا پابند بنایا جائے گا اور ان کے علاقائی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ جب کہ فیاض الحسن چوہان ترین گروپ کے دیگر ارکان سے بھی مرحلہ وار رابطہ کریں گے۔ یہ سب کچھ حکومت پنجاب نے اپنے ناراض ساتھیوں کو منانے کے لئے تشکیل دی جانے والی ایک نئی حکمت عملی کے تحت کیا ہے۔ اور اس کام کو پورا کرنے کے لیے ٹاسک فیاض الحسن چوہان کو سونپا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان صوبائی وزیر ہونے کے ساتھ ساتھ پنجاب حکومت کے ترجمان بھی ہیں جنہیں فردوس عاشق اعوان کے استعفے کے بعد صوبائی حکومت کا ترجمان مقرر کیا گیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
کراچی میں تسلسل سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ کیا؟
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس ملتوی؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری نہ ہوسکی، اپوزیشن کا عدالت جانے کا اعلان
-
حکومت کا پن بجلی منافع ٹیرف سے الگ کرنے پرغور، صارفین کو ریلیف ملے گا
-
پولیس کی بروقت جوابی کارروائی، بنوں میں تھانہ بکا خیل پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو سینٹ ٹکٹ دینے کی کوئی سفارش نہیں کی
-
جنگ زدہ غزہ میں معمولات زندگی پر ایک نظر
-
منڈیلا ڈے: یو این چیف کا امن، انصاف اور انسانی وقار پر زور
-
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی
-
سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی شکل بدل گئی ، اب سیاسی جماعتیں خود طے کرلیتی ہیں
-
سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف (ن) لیگ، پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
-
پیٹرولیم ڈویژن کی ہدایات پر گیس کے کنویں بند کیے گئے، جس سے 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.