
عجمان ؛ 2 ایشیائی باشندوں نے 8 سالہ عرب بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
گروسری اسٹور کے مینیجر نے ایک اور شخص کے ساتھ مل کر جنسی زیادتی کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی، فوجداری عدالت نے بچے سے جنسی زیادتی میں ملوث 20 اور 31 سالہ غیر ملکیوں کو 6 ماہ قید اور ملک بدری کی سزا سنادی
ساجد علی
جمعرات 23 ستمبر 2021
15:53

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق والد کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا اور تفتیش میں جرم ثابت ہونے کے ملزمان کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی جب کہ دونوں ایشیائی باشندوں کو جیل کی سزا پوری کرنے کے بعد ملک بدر بھی کر دیا جائے گا۔
دوسری جانب دبئی میں 17 سالہ پاکستانی لڑکی کو بدکاری کے دھندے پر مجبور کرنے والوں کو قید کی سزا سنادی گئی ، ایک خاتون سمیت 3 ایشیائی باشندوں کو انسانی اسمگلنگ اور نوعمر لڑکی کو جسم فروشی کے کام پر مجبور کرنے کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ، ایک اور خاتون کو طوائف کے طور پر کام کرنے اور پولیس کو واقعہ کی اطلاع دینے میں ناکامی پر بھی سزا سنائی ہے ، اس پر 5 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا گیا اور اسے 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ، سزا پوری ہونے کے بعد ملزمان کو ملک بدر کر دیا جائے گیا۔ پولیس تفتیش کے مطابق ایک ملزمہ خاتون 17 سالہ پاکستانی لڑکی کو کپڑے کی دکان میں سیلز وومن کی نوکری کا وعدہ کرنے کے بعد دبئی لائی لیکن جب وہ دبئی پہنچی تو نوعمر لڑکی کو البرشا کے علاقے میں ایک اپارٹمنٹ میں لے جایا گیا ، جہاں اسے ایک طوائف کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا ، اس اپارٹمنٹ میں لڑکی کو دبئی آنے پر راضی کرنے والی عورت اور ایک مرد جسم فروشی کا دھندہ چلا رہے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو گرفتارکرلیا گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
-
ایک دن میں 88.5 بلین ڈالر کما کر لیری ایلیسن نے ایلون مسک کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری
-
دوحہ حملے کے جواز میں اسامہ بن لادن کا حوالہ دینا مضحکہ خیز ہے، پاکستان
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
نیتن یاہو کا مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر کی سزا کو مایوس کن قرار دیدیا
-
سلامتی کونسل کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر حملوں کی مذمت
-
اسرائیل نے ہمارے ملک کی حدود پر حملہ کرکے سفارتکاری کی توہین کی ہے، وزیراعظم قطر
-
نیپال میں پرتشدد مظاہروں میں اموات 51 ہوگئیں
-
مکہ مکرمہ کی تاریخ و ثقافت کو محفوظ کرنے کے نئے منصوبے کا آغاز
-
روسی تیل کی خریداری بند کرنے پر بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کریں گے ، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.