
عمران خان نے یو این جنرل اسمبلی خطاب میں کشمیریوں کی بھرپور ترجمانی کر کے کشمیر کا سفیر ہونے کا حق ادا کر دیا،سردار عبدالقیوم نیازی
ْوزیراعظم پاکستان نے خطاب میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کے دہرے معیار کا تذکرہ کر کے عالمی ضمیر کو بھی جھنجھوڑا ،آر ایس ایس کے ہندوتا نظریے اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کو بھی بے نقاب کیا ، وزیراعظم آزاد کشمیر
ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:16

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے فاشسٹ مودی کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر کے رکھ دیا ،وزیر اعظم نے سید علی گیلانی کی میت کے معاملے کو بھی بھرپور انداز سے اٹھایا،انہوں نے کہا کہ محسن کشمیر عمران خان نے اپنی تقریر سے کشمیریوں کے دل جیت لئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بھارتی مظالم پر عالمی برادری کے دوہرے معیار کا تذکرہ کر کے عالمی ضمیر کو بھی جھنجھوڑا ،سفیر کشمیر نے آر ایس ایس کے ہندوتا نظریے اور بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کو بھی بے نقاب کیا ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب سے مسئلہ کشمیر پر عالمی حمایت میں مزید اضافہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کرنے پر وزیراعظم پاکستان کے شکرگزار ہیں ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.