بھارتی فورسز نے گزشتہ تین دہائیوں کے دوران ذہنی طور پر معذور 47کشمیری شہید کر دیئے
جمعرات 11 نومبر 2021 17:41
(جاری ہے)
۔ بھارتی فورسز نے16 مارچ 2003 کو مبینہ طور پر ایک خاتون کو قتل کر دیا جو بانہال کے علاقے نوگام میں کیمپ کے ارد گرد گھوم رہی تھی۔ گو کہ اسکی شناخت نہیں ہوئی ہے لیکن اس بات کی تصدیق ہوئی تھی کہ وہ ذہنی طور پر معذورتھی۔
فورسز اہلکاروں نے 5 ستمبر 2003کو سری نگر کے علاقے آبی گزر میں ایک ذہنی طور پر معذور لڑکے کو گولی مار دی۔20 فروری 2004 کو چترو کشتواڑ کے رہنے والے گل محمد بٹ جو پیدائشی طور پر دماغی طور پر معذور تھا کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ رات کو اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا۔یکم مارچ 2004دماغی طور پر معذور خاتون شمیمہ بیگم کو بانہال میں آپریشن کے دوران قتل کر دیا گیا۔13 اپریل 2004کو فورسز نے اسلام آباد کے ایک ذہنی طور پر معذور شخص نذیر احمد چاکو قتل کر دیا۔محمداحسن اونتو نے کہا کہ ذہنی طور پر معذور افراد کو جس طرح گولیاں مار کر قتل کیا جاتا ہے اسے محض اتفاق نہیں کہا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں مسئلہ یہ ہے کہ آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ جیسے کالے قوانین بھارتی فورسز کو محض شک کی بنیاد پر کسی کو گولی مارنے کی اجازت دیتے ہیں اور حکام تحقیقات کا وعدہ کرتے ہیں لیکن کبھی کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاتا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.