
آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے، شہباز شریف
جمعرات 9 دسمبر 2021 23:49
(جاری ہے)
شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے، میاں صاحب کی پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہمیشہ ناقابل تردید رہی ہے، نواز شریف کو کن حالات میں بیرون ملک جانا پڑا آپ جانتے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے ریمارکس سے گریز کرنا چاہیے اور سب کو مل کر ملک کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے۔
مزید اہم خبریں
-
ایران میں نیوکلیئر معائنہ کاری کا دوبارہ آغاز اولین ترجیح، گروسی
-
جنگوں میں پھنسے بچوں کو حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا، یو این
-
دنیا کے 666 ملین افراد کو اب بھی بجلی میسر نہیں، رپورٹ
-
دنیا شہریوں کو ظالمانہ جرائم سے بچانے میں ناکام، یو این اچیف
-
مسلسل کتنے دن تک بارشیں ہوں گی؟
-
ہوسکتا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کریں
-
عمران خان کو پتا ہے کہ طاقت کا منبہ وزیراعظم کا آفس نہیں اسٹیبلشمنٹ ہے
-
وزیراعظم کی ملک بھر میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستانی حاجی 5 بار دل کا دورہ پڑنے کے باوجود زندہ بچ گیا
-
خیبرپختونخواہ بجٹ کی منظوری دراصل مخالفین کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے ضروری تھی
-
چین کی مرضی ہے کہ وہ امریکا سے تیل خریدے یا ایران سے خریدے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.