
پی ٹی آئی کے درجنوں ایم این ایز کا شہباز شریف سے رابطہ
کل میری شہبازشریف سے ملاقات ہوئی تو مجھے پتہ چلا کہ تحریک انصاف کے درجنوں ایم این ایز ن لیگ میں شامل ہونے کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔سینئر صحافی سلیم صافی کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان
جمعہ 14 جنوری 2022
17:02

(جاری ہے)
جب وہ ایبٹ آباد گئے تو لوگوں کے ردِعمل کا سامنا کرنا پڑا۔سلیم صافی نے مزید کہا کہ میری گذشتہ روز شہباز شریف سے ملاقات ہوئی تھی انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے درجنوں ایم این ایز رابطہ کر رہے ہیں کہ اگر انہیں ن لیگ کا ٹکٹ مل جائے تو وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔
لیکن بدقسمتی تو یہ ہے کہ جس طرح حکومت کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں اسی طرح اپوزیشن کے پاس بھی نہیں ہے۔علاوہ ازیں سلیم صافی نے وزیر دفاع پرویز خٹک کی وزیراعظم عمران خان سے دوران اجلاس تلخ کلامی کے معاملے پر کہا کہ خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک سے زیادہ وزارت اعلیٰ کا مستحق کون تھا ؟ انہوں نے آنے والے دنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کئی وزرا کے انکشافات خلوتوں میں احمد جواد اور محسن بیگ سے بھی بڑے بڑے ہیں۔ سلیم صافی نے کہا کہ جب زلفی بخاری اور عون چودھری جیسے لوگ وعدہ معاف گواہ بن کر بولیں گے تو پھر دنیا دیکھے گی ۔ دوسری جانب منی بجٹ پر بات کرتے ہوئے پروگرام میں شامل ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا کہ منی بجٹ سے عام آدمی متاثر نہیں ہو گا، اس کا مقصد ٹیکس نیٹ کو بڑھانا ہے، اس کو دستاویزی شکل دی جائے، پہلے ان پٹس پر سیلز ٹیکس نہیں لگا کرتا تھا ، بہت ساری چیزیں ٹیکس سے نکال دیں، اخراجات بڑھنے میں بھی آئی ایم ایف پروگرام کا پورا پورا حصہ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.